کے ایم سی میٹرو پولیٹن کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2024 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا کراچی ; بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام کے ایم سی میٹروپولیٹن کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2024 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب نے کے ایم سی میٹروپولیٹن کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2024 کے آغاز کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi foot ball news
لاہور میں اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
لاہور میں اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اے ایف سی کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر ناصر صالح کی زیر نگرانی چھ روزہ اے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس ہفتہ کو فٹبال ہاؤس لاہور میں مکمل ہو گیا۔ سابق ایرانی فٹسال کوچ نے پاکستانی کوچز کو فٹسال پر بھرپور آگاہی ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سنٹرل سٹوڈیو متعارف کروا دیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سنٹرل سٹوڈیو متعارف کروادیا، فٹبال ہائوس میں قائم کی جانے والی اس سہولت سے ایک ایسا تخلیقی اور پیشہ ورانہ ماحول بنایا گیا ہے جہاں فٹبال برادری کی دلچسپی کا بہترین مواد تیار کیا جاسکے گا، سٹوڈیو کی مدد سے شائقین، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، میڈیا کو ایک دوسرے سے جڑے رہنے کیلئے ایک مرکز میسر ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا ٹائٹل "کراچی سٹی کلب” نے اپنے نام کر لیا
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا ٹائٹل کراچی سٹی کلب نے اپنے نام کر لیا، نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 ...
مزید پڑھیں »ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 ؛ پاکستانی ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان قومی ویمنز فٹسال ٹیم میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی، پی ایف ایف ایونٹ آیندہ سال مئی میں کھیلا جائے گا، پی ایف ایف پہلی بار ویمنز فٹسال ٹیم اے ایف سی میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی، چیرمین این سی ہارون ملک ویمنز کھلاڑیوں کو بین ...
مزید پڑھیں »فٹبال کو مزید ترقی دینے کے لئے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، شاہد شنواری
فٹبال کو مزید ترقی دینے کے لئے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، شاہد شنواری پشاور(زوہیب احمد) سابق نیشنل فٹبالر‘آرگنائزر و پروموٹر شاہد خان شینواری نے کہا ہے کہ فٹبال کے لئے قائم نارمیلائزیشن کمیٹی نے اچھا کا م کیا ہے جس کی بدولت قومی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لئے کوالیفائی کیا اور ان میچوں میں ...
مزید پڑھیں »میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی پی ایف ایل کے چیئرمین فرحان جونیجو سے ملاقات
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی پاکستان میں فٹ بال کی بحالی کے لیے پی ایف ایل کے ساتھ مستقبل کے پروگراموں میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی چیئرمین، پی ایف ایل ، فرحان جونیجو نے میئرکراچی کو پاکستان میں فٹبال کے شوقین نوجوانوں کی مختلف ضروریات پورا کرنے کے لیے مختلف پروگرامز اور اسٹریٹجک لائحہ عمل پر بریفنگ دی کراچی،13جون، ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ تاجکستان نے پاکستان کو تین گول سے شکست دے دی
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو سے صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ منگل کی شب دوشنبہ کے پامیر سٹیڈیم میں کوالیفائر راؤنڈ 2 کا آخری میچ کھیلا گیا۔ تاجکستان کی جانب سے پہلا گول میچ کے پہلے ہاف میں شیروانی محبت شاہوف نے کھیل کے 35 ویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی ؛ کوچ تریشن پٹیل
پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی۔ سعودی عرب ایک مضبوط ٹیم ہے، مگر ہم ہر میچ کی طرح اس میچ کو بھی پوری محنت سے کھیلیں گے، پچھلے دو کوالیفائنگ میچز کے نتائج مایوس کن تھے، مجھے یقین ہے کہ ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا
پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کی منظوری نہیں دی، پی ایف ایف فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے فٹبال معاملات چلانے کا واحد ذمہ دار ادارہ ہیں، پی ایف ایف حکومت بھی صرف عالمی باڈیز کے تحت کام کرنے والی فیڈریشنز کو ہی اسپورٹ ...
مزید پڑھیں »