کے ایچ اے دس روزہ فری ونٹر ہاکی کیمپ کا اعلان:آئندہ ماہ لگایا جائے گا کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کے تعاون سے فری ونٹر ہاکی کیمپ آئندہ ماہ لگایا جائے گا جس میں نو عمر اورابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports news
جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان
جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی نے ایونٹ کےلیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے، حنان شاہد کو کپتان اور سفیان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ جونیئر ہاکی ایشیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کی پاکستانی فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر کرنے تنبیہ
پاکستا ن سپورٹس بورڈ کی پاکستانی فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر کرنے تنبیہ اسلام آباد ۔(اصغر علی مبارک) پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ٹھوس اقدام اٹھاتے ہوئے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمی کو سخت انتباہ جاری کیا ہے جس میں اس کے حالیہ اقدامات کو کمیٹی کے مجاز دائرہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا
ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا پاکستان کے تن ساز بلال احمد نے 15ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ بلال احمد نے مین فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ یاد رہے کہ بلال احمد نے گزشتہ سال ساؤتھ ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ نے مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ فائنل ،کوئٹہ بیئرز نے پشاور ٹائگر کو3-1 سے شکست دیدی کوئٹہ ٹیم پہلی مرتبہ اس ایونٹ کا حصہ بنی ، پشاور ٹیم دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہے وزیر آباد : مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ میںکوئٹہ بیئرز نے پشاور ٹائگر کو3-1 سے شکست دیدی۔ اتوار کو مسلم ہینڈز ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ وال بال چیمپئن شپ پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت لی
راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ وال بال چیمپئن شپ پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت لی راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ وال بال چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ والی بال چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف پر ہر بار قسمت کی دیوی مہربان کیوں ؟
حارث رؤف پر ہر بار قسمت کی دیوی مہربان کیوں ؟ تحریر ; آصف نواز تنولی گزشتہ تقریباً دو سالوں سے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم نے کافی ناکامیاں دیکھی جہاں پاکستانی بالنگ کا زیادہ قصور بیٹنگ کی نسبت زیادہ تھا ٹی ٹونٹی میں 2 سو پلس جبکہ ونڈے میں 3 سو پلس کرنا کسی بھی ٹیم کے لیے ان ...
مزید پڑھیں »پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!
"پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!” مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے آٹھ سے دس نومبر کو پشاورکے شیر خان آرمی سٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو کا اعلان کردیا ، پشاورمیں ہونیوالے اس ہارس اینڈ کیٹل شو میں کتنے گھوڑے لائیں جائیں گے ، نیزہ بازی کی کتنی ...
مزید پڑھیں »سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت
سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت کراچی(سپورٹس لنک) فلائنگ ڈسک کھیل کے فروغ کے لےکراچی ایسوسی ایشن بہتر انداز میں کام کر رہی ہے یہ سلسلہ جاری رہا تو ایک دن کراچی سمیت پورے سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ان خیالات کااظہار ...
مزید پڑھیں »کراچی نے انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈوج بال چیمپئن شپ جیت لی
کراچی نے انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈوج بال چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں بے نظیر آباد کو شکست،ممبر صوبائی اسمبلی راشد خان بھائی مہمان خصوصی تھے کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی نے انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈوج بال چیمپئن شپ جیت لی،پاکستان ڈوج بال فیڈریشن کے سیکریٹری امتیاز احمد شیخ کی ہدایات پر سندھ ڈوج بال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »