صدیق سنز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب میں اختتام پذیر ہوئی۔ جناب راجہ شہباز، سی ای، اوشین مال مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام ایونٹس کے ونر اور رنر اپ میں شاندار کرسٹل ٹرافیاں تقسیم کیں۔ راجہ شہباز (اسپانسرز) نے کراچی ٹینس ایسوسی ایشن اور ڈی اے کریک کلب کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports news
دارالعلوم کراچی کے اسکول حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس میں اسلامک اسکولز اسپورٹس سوسائٹی کا اغاز ہوگیا
دارالعلوم کراچی کے اسکول حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس میں اسلامک اسکولز اسپورٹس سوسائٹی کا اغاز ہوگیا۔ آفتاب احمد خان کرکٹ اور فٹبال میں حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔منصور احمد اسپورٹس کوارڈینیٹر کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹورنامنٹ میں تمام اسلامک اسکولز کو شامل کیا گیا ہے یہ سوسائٹی پاکستان کے شہر کراچی میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔”
ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔” مہمان خصوصی میڈم اسماء علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ایڈوکیئر اکیڈمی نے فائنل میں المصطفی اکیڈمی کو شکست دے کر پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج النور کے زیر اہتمام اور سندھ ...
مزید پڑھیں »اسکاٹش جونیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ ; پاکستان نے تین گولڈ میڈلز جیت لئے.
پاکستان کی ماہ نور علی، مہوش علی اور سکھی خان نے اسکاٹش جونیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لئے۔ اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2023ء کے انڈر الیون کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کی ماہ نور علی کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سے تھا، ماہ نور علی نے بھارتی پلیئر کو باآسانی شکست دے کر گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی اور مسلسل چودہویں بار کلین سوئپ کرنے پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد ثابت ہوگیا کلب کے ممبران کی اکثریت کا اعتماد دی دی ڈیموکریٹکس پینل کو حاصل ہے، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن سال 2023 کے دوران نو منتخب صدر سعید سربازی ،سکریٹری شعیب احمد ...
مزید پڑھیں »اقرا یونیورسٹی نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔
اقرا یونیورسٹی نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان یونیورسٹی کی سطح پر کھیلوں کے احیاء میں سب سے آگے رہا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نصر اکرام، اقرا یونیورسٹی، وائس چانسلر ایچ ای سی کا وژن ہے۔بین الاقوامی سطح پر کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »آل راونڈ کھلاڑی عدنان علی نے اتھیلٹکس فٹبال اور رگبی میں پنجاب کی نمائندگی کی.
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے آل راونڈ کھلاڑی عدنان علی نے اتھیلٹکس فٹبال اور رگبی میں پنجاب کی نمائندگی کی اور ایک نام کمایا۔ آل بھکر اتھلیٹکس چیمین شپ میں عدنان علی نے 100میٹر ریس 10.59سیکنڈز میں جیت کر بھکر کے تیز ترین آدمی کا اعزاز حاصل کیا۔ اسی چیمپین شپ کے دوران عدنان علی نے 200میٹر ریس 22.34سیکنڈز ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے پریس کانفرنس کرتے بتایا کہ بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم میں اعصام الحق، عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور برکت اللہ شامل ہیں، پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی 3 اور ...
مزید پڑھیں »پنجاب انٹر ڈویژن کک باکسنگ چیمپئن شپ ; لاہور کی 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن
لاھور/گجرات(اورنگزیب عالمگیر شاکر) پندرہویں پنجاب انٹر ڈویژن کک باکسنگ چیمپئن شپ 22 سے 24 دسمبر 2023 پنجاب اسپوڑس بورڈ نشتر اسپورٹس ھال لاہور میں منعقد کی گئی جس میں پنجاب سے لاہور، گجرات ،فیصل آباد، گجرانوالہ، سرگودھا، بہاولپور، راولپنڈی، ملتان، ڈی جی خان، ساہیوال کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا اس چیمپئن شپ کی فاتح لاہور کی ٹیم رہی ...
مزید پڑھیں »سجاس نے کھلاڑیوں اور صحافیوں کی خدمات کے اعتراف کی روایت کو زندہ رکھا ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
سجاس نے کھلاڑیوں اور صحافیوں کی خدمات کے اعتراف کی روایت کو زندہ رکھا ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بہت جلد سندھ حکومت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے سندھ ایوارڈ کے اجراء کرے گی، نگراں صوبائی وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ پندرہ برس کے سفر سے ثابت ہوگیا کہ سجاس اسپورٹس جرنلسٹس کا گلدستہ ہے، سیکریٹری جنرل ...
مزید پڑھیں »