#karachi sports news
-
آل پاکستان جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائیٹ اسکواش ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔
پاکستان نیوی ، پاکستان آرمی اور KP اسکواش نے جہانگیر خان PSA سیٹلائٹ سیریز کے فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ فائنل میں پنجاب کے اشعر بٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پیٹرن پاکستان نیوی اسکواش...
Read More » -
اسپورٹس سٹی پراجیکٹ کا قیام، نیشنل گیمز، نیشنل بیچ گیمز اور سندھ گیمز کے انعقاد کا اعلان
اس سال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ کا قیام، نیشنل گیمز، نیشنل بیچ گیمز اور سندھ گیمز کا انعقاد سردار محمد بخش خان مہر کریں گے گزشتہ سال نیشنل گیمز کے مقابلوں میں سندھ کے کھلاڑیوں نے تمام صوبوں میں پہلی...
Read More » -
پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ؛ 23 اپریل سے کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں شروع ہوگا۔
پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ 2023-24 کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں شروع ہوگا۔ ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ 28 اپریل تک جاری رہے گا۔ سندھ بھر کی چوبیس مینز ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا...
Read More » -
سندھ اولمپک کے صدر سردار محمد خان بخش کی اسپورٹس ایسویسی ایشنز سے ملاقات
سندھ اولمپک کے صدر سردار محمد خان بخش مہر نے صوبے کی تمام اسپورٹس ایسویسی ایشنز سے ملاقات میں کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھانے پر زور دیا۔ رواں سال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کا قیام، نیشنل گیمز، قومی بیچ گیمز...
Read More » -
ایوب اسٹیڈیم میں قائم فٹنس جم کا افتتاح 25 اپریل کو کیا جائے گا ; جاوید انورشاہوانی
ایوب اسٹیڈیم میں قائم فٹنس جم کا افتتاح 25 اپریل کو کیا جائے گا۔ جاوید انورشاہوانی اسکول کے بچے بچیوں کے لیے چھٹی کے دن کوچز کے زیر اہتمام کیمپس لگائے جائیں گے۔ سیکرٹری برائے کھیل و امور نوجوانان...
Read More » -
ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ "شعیب کھوسو" کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق نئے ڈی جی سپورٹس بورڈ تعینات شعیب کھوسو...
Read More » -
سندھ حکومت کا اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے ، اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان کردیا ہے. کراچی(19 اپریل 2024) سندھ کے وزیرکھیل سردارمحمد بخش مہر کی صدارت میں سندھ کی 45...
Read More » -
نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایسے بھرپور ایونٹ منعقد کرتے رہے گے ; سید اسرار الحسن عابدی
پاکستان اسپورٹس ، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیر اہتمام رمضان اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔ فیسٹیول دو دن دیوا اکیڈمی میں جاری رہا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ریحان ہاشمی نے جیتنے والی...
Read More » -
کھیلوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر روشناس کرایا ؛ سینیٹر مشاہد حسین سید
سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کھیلوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر اس وقت روشناس کرایا جب اس کی ایٹمی طاقت یا کسی اور حوالے سے کوئی پہچان نہیں تھی، اسلام آباد(رخشندہ تسنیم) انہوں نے ان خیالات...
Read More » -
کیچ بال کا کھیل تیزی سے فروغ پا رہا ہے ; صدر عظمت پاشا
کیچ بال کا کھیل تیزی سے فروغ پا رہا ہے صدر عظمت پاشا کراچی سندھ کیچ بال ایسوسییشن کے صدر عظمت پاشا کا کہنا ہے کہ کیچ بال کا کھیل پورے سندھ میں ڈسٹرکٹ کی سطح پر ،فروغ دیں گے۔ سندھ کیچ بال کے صدر...
Read More »