پاکستانی میڈیا کوکرکٹ سے آگے بڑھ کر دیگر کھیلوں کی بھی پذیرائی کرنی چاہیئے ، تاکہ نوجوان نسل مثبت راہ پر گامزن ہونے ہوسکے غنی الرحمن پاکستان میں کرکٹ کو وہ حیثیت حاصل ہے جو کسی بھی دوسرے کھیل کو میسر نہیں۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا دونوں نے اپنی توجہ کا مرکز کرکٹ کو بنا رکھا ہے، جس کے باعث ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports news
کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ ایک ہفتے کیلئے ملتوی
کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ ایک ہفتے کیلئے ملتوی پاکستان تھرو بال فیڈریشن نے 13 ویں کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ ایک ہفتے کیلئے ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دی۔۔ یہ چیمپئن شپ یکم نومبر سے کراچی میں شروع ہونی تھی، اب یہ چیمپئن شپ 6 سے 9 نومبر تک کھیلی جائے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن میں پاکستان کا نام ٹرف فیلڈ بلڈر میں شامل ہو گیا
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن میں پاکستان کا نام ٹرف فیلڈ بلڈر میں شامل ہو گیا ۔ ڈائریکٹرپاکستان ہاکی فیڈریشن عثمان آفریدی کا کہنا ہے کہ اس گیٹ وے سے اب پاکستانی کمپنی دوسرے ممالک میں ٹرف لگانے کی اہل بن گئی ہے، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے فیلذ بلڈر کا سرٹیفیکیٹ ملنا اعزاز ہے، پا کستا ن سے پہلے بھارت ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس فار لائف کی کھیلوں کے فروغ میں خدمات، شاندار ایونٹ کا انعقاد
اسپورٹس فار لائف کے تحت انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ ایچ آئی عثمانیہ گرلز کالج کی شاندار فتح اسپورٹس فار لائف کی کھیلوں کے فروغ میں خدمات، شاندار ایونٹ کا انعقاد کراچی(سپورٹس لنک) اسپورٹس فار لائف کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں ایچ آئی عثمانیہ گرلز کالج نے فائنل میں رونق اسلام گرلز کالج کو ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے فروغ میں ہائر ایجوکیشن کا نمایاں کردار ہے ، مختار احمد چیئرمین ایچ ای سی
کھیلوں کے فروغ میں ہائر ایجوکیشن کا نمایاں کردار ہے ، مختاراحمدچیئر مین ایچ ای سی ہائر ایجوکیشن کمیشن ملک بھر کی جامعات میں کھیلوں کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹیز سے بھی پاکستان کو متعدد کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑی ملتے رہے ہیں جو آگے چل کر ملک و قوم کا نام ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔ 112 منٹ جاری رہنے والا میچ اشعب عرفان نے دو ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کی ملائکہ نور: پاکستان میں جوڈو کھیل کے فروغ کی ایک نئی اُمید
خیبرپختونخوا کی ملائکہ نور: پاکستان میں جوڈو کھیل کے فروغ کی ایک نئی اُمید غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کی دنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے، خاص طور پر خیبرپختونخوا جیسے علاقے جہاں روایتی طور پر کھیلوں میں خواتین کی شرکت محدود رہی ہے۔ تاہم خیبرپختونخوا کی باصلاحیت کھلاڑی ملائیکہ نور نے جوڈو جیسے مشکل کھیل میں اپنی غیر ...
مزید پڑھیں »کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہینٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے 04 اکتوبر سے شروع ھونگے، صدر اصغر بلوچ
کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہینٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے 04 اکتوبر سے شروع ھونگے، صدر اصغر بلوچ کراچی سٹی باکسنگ کے تمام اضلاح کے بوائز اینڈ گرلز جونیئر اور یوتھ کی باکسرز حصہ لیں گے۔ عبدالرزاق بلوچ، سیکرٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے ...
مزید پڑھیں »این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "فل کونٹیکٹ کراٹے ایونٹ” اختتام پزیر
این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "فل کونٹیکٹ کراٹے ایونٹ” کراچی میں کامیابی سے اختتام پزیر ہوگیا۔ گرین فلیگ اسکول اینڈ کالج سسٹم کے چیئرمین عامر ریاض افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ بیسٹ آئی خان نے مجموعی طور پر پہلی اور عمری مارشل آرٹ کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کراچی (سپورٹس لنک) نیشنل مارشل آرٹس گیمز ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم کراچی میراتھن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیرس اولمپکس 2024 کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان پنجاب میں میاں چنوں کے علاقہ میں اولمپئین ارشد ندیم کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر کیا، ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے ایم او یو پر بھی دستخط ...
مزید پڑھیں »