پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 برس بعد گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی جیولن تھرو کے وقت اپنے جذبات کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔ گزشتہ روز قومی ہیرو ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پروقار تقریب کا اہتمام ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ارشد ندیم سے ملا قات ، 100 ملین روپے کا انعام دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ارشد ندیم سےملا قات، اولمپک جیتنے پر 100 ملین روپے کا انعام دیا ….. (اصغر علی مبارک)… وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی ہیرو ارشد ندیم کا نام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سڑک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے ساتھ واقع ہے۔ ارشد ندیم نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں تربیت حاصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پہلی ہاکی لیگ رواں سال دسمبر میں ہوگی، رانا مشہود
پاکستان سپر لیگ طرز کی پاکستان کی پہلی ہاکی لیگ رواں سال دسمبر میں ہوگی، رانا مشہود کھلاڑیوں کی فلاح و بہود کیلئے اسپورٹس فنڈ بھی قائم کررہے ہیں،چیئر مین وزیر ا عظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قرادیا کراچی: وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے ...
مزید پڑھیں »ایشین سنوکرچیمپیئن شپ ؛ فائنل میں پاکستان کو تین صفر سے شکست
ریاض میں جاری ایشین سنوکرچیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان کوشکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ایونٹ کے فائنل میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دی، پہلے سنگل میں پاکستان کے اسجد اقبال کو باآسانی شکست ہوئی تھی، دوسرے سنگل میں اویس منیر نے اچھا مقابلہ کیا لیکن کلر پوٹنگ میں انہوں نے براؤن بال پر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا کیا رونا، کھیلوں کی ہر فیڈریشن پر ریٹائرڈ لوگ قابض ہیں ؛ رانا ثناء اللہ
ہمیں بطور قوم اپنے رویوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے کیا وجہ ہے کہ بابر اعظم جیسے کھلاڑی کو بھی اپنے شہر سے کھیلنے کا موقع نہیں ملا مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ خان کھلیوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے فروغ کے لیے خیبر پختونخوا کے سابقہ فٹبالرز ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو گئے
خیبر پختونخوا میں سابق فٹ بالرزکو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹاکرنے اور ویٹرن فٹ بال کو فروغ دینے کیلئے بڑاقدم اٹھایاگیا، سابق قومی ٹیم کپتان ارشدخان پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان میں تجربہ کار فٹ بال کی بحالی اور فروغ کی کوششوں سے متعلق پشاور ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خیبرپختونخوا میں سابق نیشنل اور انٹر نیشنل فٹبالرزکو ایک پلیٹ ...
مزید پڑھیں »البطار مکس مارشل آرٹس اور باکسنگ اکیڈیمی کا افتتاح
البطار مکس مارشل آرٹس اور باکسنگ اکیڈیمی کا افتتاح ہوگیا ایبٹ آباد (زوہیب احمد) باقائدہ افتتاح حضرت اقدس ممفتی زبیر صلاح مد ظلہ عالیہ نے کیا اس موقع پر مکس مارشل آرٹس ہزارہ ریجن کے سیکریٹری راجہ نفیس احمد ڈسٹرکٹ جوڈو ایسوسی ایشن کے میجر زوالفقار احمد کے پی کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عاصم چوھدری طاہر حسن محمد شیراز ...
مزید پڑھیں »کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ
کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر جاری کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں انٹرنیشنل عبدالناصر کورٹ آرام باغ میں 3×3 ایونٹ میں 6 مقابلوں کا فیصلہ ہو گیا پہلے میچ میں گورنمنٹ گرلز کالج لائنز ایریا سینئر ٹیم نے kma کالج کو 6- ...
مزید پڑھیں »ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی سنوکر ٹیم کا اعلان
سعودی عرب میں ہونے والی ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان سنوکر ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کیوئسٹس ایونٹ اور 6ریڈ ایونٹ میں شرکت کرے گی، ایشین انڈر21مقابلوں میں بھی قومی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے، اسجد اقبال ، اویس اللہ منیر، احسن رمضان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ حسنین اختر، حمزہ الیاس بھی ایشن ٹیم کے سکواڈ ...
مزید پڑھیں »کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
کانسٹیبل شاہنواز خان نے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ کانسٹیبل شاہنواز خان نے مالدیپ میں منعقدہ چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر یہ شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ جیت تاریخی ہے کیونکہ 65 سال میں پہلی بار ہندوستان کو اس مقابلے میں شکست ہوئی ہے۔ شاہنواز خان کی جیت پاکستان کے لیے ...
مزید پڑھیں »