وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر سے سپورٹس کے فروغ اور بحالی کیلئے سپورٹس سے وابستہ شخصیات کی اہم ملاقاتیں ہاکی اولمپئن خواجہ جنید، پاکستان کبڈی ٹیم کے سابق کپتان شفیق چشتی، پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ڈاکٹر اظہارالحق و دیگر نے ملاقات کی مختلف کھیلوں کے لئے پنجاب لیگ کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے،پنجاب لیگ میں 15 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports news
سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ نفیس احمد صدر ، تانیہ ملک سیکریٹری جنرل منتخب
سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوئے صدر نفیس احمد، سیکریٹری جنرل تانیہ ملک اور خزانچی محمد عامر آئندہ 4 سال 2024 سے 2027 تک منتخب هوگے۔ ابزرور سندھ اسپورٹس بورڈ شکیل احمد، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے ابزرور اصغر بلوچ، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ابزرور بذریعہ زوم امجد امین بٹ نے شرکت کی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس سوئی سدرن کے فرمان محمد نے جیت لی
سوئی سدرن نے ایک مرتبہ پھر میدان مارلیا، یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس فرمان محمد نے جیت لی ایم ڈی سوئی سدرن گیس عمران منیار، سیکرٹری اسپورٹس آصف انصاری اور ایڈمن اسپورٹس عارف وحید کی سایئکلسٹوں کو مبارکباد کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کی مناسبت سے پشاور میں خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نائٹ سائیکل ریس کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد کلب میں منعقد ہوا
اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا اسلام آباد 26مارچ 2024: اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس پیر 25 مارچ 2024 کو شام 5 بجے اسلام آباد کلب، اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور صدر طارق ...
مزید پڑھیں »سجاس کی معروف صحافی امجد عزیز ملک کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد
سجاس کی معروف صحافی امجد عزیز ملک کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے اے آئی پی ایس ایشیا کے جنرل سیکریٹری اور پاکستان اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر معروف صحافی امجد عزیز ملک کو ان کی خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز ملنے ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کے حالات پر کوٸی بات نہیں کررہا ، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا رضا کی گفتگو معاملات ہاکی اور کھلاڑیوں کے مسائل کی بجاٸے صدر فیڈریشن کے مساٸل پر آگٸے ، شہلا رضا کھلاڑیوں کے حالات پر کوٸی بات نہیں کررہا ، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا معاملات درست نہیں چل رہے تھے ہم نے گزشتہ سال تک اس کو دیکھا ، شہلا رضا پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »میراتھون یا میرا تماشا ؛ تحریر: اصغر عظیم
میراتھون یا میرا تماشا ؛ تحریر: اصغر عظیم کراچی میں صحت مند سرگرمیوں کے نام پر تماشہ ایک عام سی بات ہے، رواں سال جنوری کے اختتام پر سندھ گیمز کے انعقاد کے بعد کمشنر کراچی میراتھون کے نام پر 8 مارچ کو ایک اور تماشا لگایا گیا۔ سابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے پانچ سال قبل کراچی کے پر ...
مزید پڑھیں »پشاور میں کھیلوں کے جوتوں کے استعمال میں اضافہ، سکیچر خواتین میں مقبول
پشاور میں کھیلوں کے جوتوں کے استعمال میں اضافہ، سکیچر خواتین میں مقبول مسرت اللہ جان مختلف علاقوں میں، خاص طور پر پشاور میں، کھیلوں کے جوتے کے رجحان میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو روایتی چارسدہ چپل سے اتھلیٹک جوتوں کی طرف ایک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس سے پہلے، ہشتنگری پھاٹک، فردوس اور کوہاٹی جیسے ...
مزید پڑھیں »سندھ کچ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر عظمت پاشا اور جنرل سیکریٹری عدنان ترین منتخب۔
سندھ کچ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر عظمت پاشا اور جنرل سیکریٹری عدنان ترین اور خزانچی ندیم خان منتخب۔ کراچی ; سندھ کیچ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں، عظمت پاشا اور عدنان ترین آئندہ چار برس کے لئے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، جبکہ ندیم خان کو خزانچی منتخب کیا گیا، گزشتہ ...
مزید پڑھیں »آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا آغاز
آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا آغاز اسماء علی شاہ، قرۃالعین اور نعیم حیدر نے بطور مہمان خصوصی افتتاح کیا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کے والدین کو گیسٹ آف آنر بنایا گیا ابتدائی روز چھے مچز کھیلے گئے، عیسٰی خان کی ہیٹرک سمیت پانچ گول، عمیمہ، اُمنہ فاطمہ، ...
مزید پڑھیں »