#karachi
-
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں اوپن آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آرچری فیڈریشن اور سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی ہدایت پر , کراچی آرچری ایسوسی ایشن کی جانب سے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر النادی البرهانی اسپورٹس کمپلیکس میں اوپن...
Read More » -
کراچی کلب میں ڈیفنس ڈے کپ گھڑ دوڑ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی ریس کلب میں دی ڈیفنس ڈے کپ کے سلسلہ میں ہونے والی گھڑ دوڑ دیکھی اور ریس کے فاتح کو انعامی کپ دیا۔گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رکن اور پاکستان...
Read More » -
پاکستان کرکٹ کلب پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
آخری کوارٹر فائنل میں النور جیمخانہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست کا سامنا، محمد سلمان اور عماد عالم کی عمدہ کارکردگی۔ کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے...
Read More » -
انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا
• یہ ٹرائلز 11 سے 19 ستمبر تک ایبٹ آباد، کراچی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور راولپنڈی میں جاری رہیں گے لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ...
Read More » -
6 ستمبر 65 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے آج3 فلڈ لائٹ نمائشی میچز کا انعقاد ہوگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہدائے 6 ستمبر 65کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت اتوار کی شام 3 فلڈ لائٹ نمائشی میچز کا انعقاد ہوگا کے ایچ اے...
Read More » -
داؤد اسپورٹس اور عالمگیر جیمخانہ پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
ائیرپورٹ جیمخانہ اور شمیل کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا۔ نوید خان اور علی کی سینچریاں۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی...
Read More » -
پاکستان کی 7سالہ بچی نے بھارتی ریکارڈ پاش پاش کر ڈالا،فاطمہ نسیم نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فخر پاکستان فخر کراچی پاکستان کی بیٹی 7سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نےنئی تاریخ رقم کر دی بھارتی کھلاڑی شورتی ایس کو شکست دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام...
Read More » -
آئی پی جی گروپ نے ایل پی ایل 2020 کے لئے گال گلیڈئیٹرز سے اشتراک کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی پی جی گروپ نے ایل پی ایل 2020 کے لئے گال گلیڈئیٹرز کے ساتھ فرنچائز کے حصول کے لئے اشتراک کیا ہے جسے عمر اسپورٹس کے ندیم عمر نے خریدا ہے، وہ کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے بھی مالک...
Read More » -
یوم دفاع پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ‘ کراچی ساءوتھ‘ ویسٹ‘حیدر ;200;باد اور شہداد پور میں انعقاد ہوگا
عبدالرزاق بلوچ ساءوتھ‘ فدا حسین ویسٹ‘ محمد یامین شیخ حیدر ;200;باد جبکہ رانا واجد شہداد پور کے نگراں ہونگے کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایس بی اے یوم دفاع پاکستان...
Read More » -
آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر و سیمی فائنل مرحلے کا شیڈول جاری
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کا...
Read More »