پشاور پریس کلب کے میگا سپورٹس ایونٹ آر ایم آئی کرکٹ میڈیا لیگ کا آغاز پشاور پریس کلب کے زیراہتمام آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ جمخانہ کرکٹ گراﺅنڈ پشاور میں شروع ہوگئی افتتاحی روز پی پی سی مارخور اور پی پی سی قلندر نے کامیابی حاصل کی ، پہلے میچ میں پی پی سی مارخور نے پی پی سی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk cricket
گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم میں غنڈہ راج: میچ کے دوران فائرنگ اور تشدد
گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم میں غنڈہ راج: میچ کے دوران فائرنگ اور تشدد گوہاٹی کرکٹ سٹیڈیم صوابی میں گذشتہ روز شام 6 بجے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب 10 مسلح غنڈوں نے چارباغ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی پر کرکٹ بیٹ اور ڈنڈوں سے بے رحمانہ تشدد کیا۔ تشدد کے بعد حملہ آوروں نے کلاشنکوف اور ...
مزید پڑھیں »شاہد خاں آفریدی کے حق میں پشاور پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے حق میں پشاور پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا پشاور رپورٹ ؛ عامر شہزاد احتجاجی مظاہرے میں قبائلی نوجوانوں نے شرکت کی، مظاہرین نے شاہد آفریدی کے حق میں نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ قومی ہیروز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے کی مزمت کرتے ہے، منفی پروپیگنڈا ...
مزید پڑھیں »لاہور سکندرز نے پاکستان چیمپئنز لیگ جیت لی ؛ پشاور لائنزکو 2 رنز سے شکست
لاہور سکندرز نےاعصاب شکن مقابلے میں پشاور لائنزکو 2 رنز سے ہرا کر پاکستان چیمپئنز لیگ جیت لی پشاور لائنز ہدف کے تعاقب میں6وکٹوں پر 217رنز بناسکی، گوہر آفریدی کی سنچری بھی ٹیم کے کام نہ آئی فیصل آباد :17مئی 2024 ; (نوازگوھر) لاہور سکندرز نے اعصاب شکن مقابلے میں پشاور لائنز کو 2رنز سے شکست دیکر دوسری بار ...
مزید پڑھیں »محمد جواد انڈر 19پشاور کی ٹیم میں شامل
محمد جواد انڈر 19پشاور کی ٹیم میں شامل معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے محمد جواد کو انڈر 19پشاورکی ٹیم میں شامل کرلیا گیا سپن باولنگ کے حوالے سے مشہور محمد جواد گذشتہ کچھ عرصے سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع کرکٹ اکیڈمی میں تربیت حاصل کررہے ہیں انہیں حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا ; غنی الرحمن پشاور: صوبائی داراحکومت پشاورکے وحد کرکٹ گراﺅنڈ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی جاری اپ گریڈیشن تاخیر کا شکار ہے، جس سے کرکٹ کے شائقین میں پریشانی اور کھیلوں کے صحافیوں کے لیے چیلنجز پیدا ہوئے ہیں۔ کئی ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم لائٹس تنصیب ، نئے مشیر کھیل کو اگلے ہفتے بریفنگ دی جائیگی
ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم لائٹس تنصیب ، نئے مشیر کھیل کو اگلے ہفتے بریفنگ دی جائیگی پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں لائٹس کی تنصیب کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اورگذشتہ چار سالوں سے اس معاملے میں خاموشی اختیار کئے جانے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں مخصوص کمپنی کے تیارکردہ لائٹس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ...
مزید پڑھیں »ملاگوری’ کرکٹ سٹیڈیم افتتاح سے پہلے ہی ٹھوٹ پھوٹ کی شکار
ملاگوری’ کرکٹ سٹیڈیم افتتاح سے پہلے ہی ٹھوٹ پھوٹ کی شکار، تعمیراتی کام میں انتہائی ناقص میٹریل کی استعمال کی وجہ سے جگہ جگہ پر کریک پڑ گئے۔ ملاگوری کے علاقہ میاں مورچہ میں حالیہ تعمیر ہونے والا کرکٹ سٹیڈیم افتتاح سے قبل ہی ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا ہے جس کی بنیادی وجہ سٹیڈیم کے تعمیراتی کام میں ناقص ...
مزید پڑھیں »مسعود آفریدی پی سی بی کے امپائرز پینل میں شامل
پشاور کے مسعود آفریدی کرکٹ امپائرنگ میں لیول ٹو کورس پاس کرلئے ، پی سی بی کے امپائرز پینل میں شامل اپنی کامیابی کے بعد جاری کردہ بیان میں مسعود آفریدی نے اسے لئے اور صوبے کیلئے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے لئے گئے پورے پاکستان کے 4 کورسز میں پہلے ...
مزید پڑھیں »رمضان کے دوران معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں جانبداری کا الزام
رمضان کے دوران معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں جانبداری کا الزام مسرت اللہ جان صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیرانتظام معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نے تنازعہ کو جنم دیا ہے۔ اکیڈمی مبینہ طور پر رمضان المبارک کے دوران کھلاڑیوں کے لیے بند رہتی ہے، جبکہ کچھ افراد بشمول کلب کے ممبران جو کلب کی سطح پر کارکردگی نہ ہونے ...
مزید پڑھیں »