خیبرپختونخواانٹرڈویژن سکولژکرکٹ ٹورنامنٹ پشاورمیں شروع ہوگیا پشاور: غنی الرحمن خیبرپختونخوا ڈائریکٹریٹ اف سپورٹس کےزیراہتمام کھیلے جانیوالے انٹرڈیوژن سکولزکرکٹ ٹورنامنٹ پشاورمیں شروع ہوگیا۔ پہلے میچ میں ملاکنڈڈویژن کی ٹیم نے پشاورڈویژن کوشکست دی اور سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ دوسرےمیچ میں بنوں ڈویژن نے مدمقابل کوہاٹ کی ٹیم کو106رنزسےشسکست دی۔ شمع کرکٹ گراؤنڈپرمنعقدہ افتتاحی میچ کےمہمان خصوصی ریجنل سپورٹس افیسرملاکنڈڈویژن طارق ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk cricket news
آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ اختتام پذیر، پی پی سی مارخور نے ٹرافی اپنے نام کرلی
آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ اختتام پذیر، پی پی سی مارخور نے ٹرافی اپنے نام کرلی , صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور: غنی الرحمن پشاور پریس کلب کے زیراہتمام منعقدہ آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہوگیا۔ پی پی سی مارخور نے بہترین کاکردگی دکھاتےہوئے پی پی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے نشترآباد پشاور میں آئی سینٹرکا افتتاح کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹر فخرزمان نے نشترآباد پشاورمیں آئی سینٹرکا افتتاح کردیا۔ پشاور ; الخدمت فاونڈیشن کے تحت نوجوانوں کومفت آئی ٹی کورسز اور آن لائن بزنس کی تربیت کے لئے کلاسزکا آغاز کردیا نشترآباد پشاورمیں پہلے آئی ٹی سینٹر کی افتتاحی تقریب الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی دفترمیں صوبائی صدر خالدوقاص کی زیرصدارت منعقد کیا گیا اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹر فخرزمان ...
مزید پڑھیں »پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا
پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور ریجن انٹرڈسٹرکٹ سکول چیمپئن شپ نیو اسلامیہ ہائی سکول ضلع مہمند نے جیت لیا ،فائنل میں عثمانیہ ماڈل سکول اینڈ کالج ضلع خیبرکوپانچ وکٹوں سے شکست ، مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع ذاکر اﷲ نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 21 سے 23 نومبر تک پشاور میں منعقد ہوگا
خیبر پختونخوا انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 21 سے 23 نومبر تک پشاور میں منعقد ہوگا۔ اس ایونٹ میں صوبے کے تمام ریجنز کے ونر ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس ایونٹ کے آغاز میں ابتدائی راؤنڈ میں انٹرا ڈسٹرکٹ مقابلے ہوئے جس کے بعد سکولوں کی سطح پر ریجنل ہیڈکوارٹرز میں انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے منعقد کیئے گئے۔ ان مقابلوں کے ...
مزید پڑھیں »نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے
نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے، منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے صوبائی حکومت کو اپنی خدمات پیش کر دیں۔ اس سلسلے میں مایہ ناز قومی کرکٹر فخر زمان نے کمشنر آفس پشاور میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود سے ملاقات کی، ملاقات میں قومی کرکٹر کو پشاور میں نشے ...
مزید پڑھیں »انجینئر اورنگزیب خلیل کا اسلامیہ کالج پشاور میں کرکٹرز کو تربیتی لیکچر، نوجوان کھلاڑیوں کے لئے حوصلہ افزائی کا پیغام
انجینئر اورنگزیب خلیل کا اسلامیہ کالج پشاور میں کرکٹرز کو تربیتی لیکچر، نوجوان کھلاڑیوں کے لئے حوصلہ افزائی کا پیغام پشاور: انجینئر اورنگزیب خلیل جو کھیلوں سے گہری محبت رکھتے ہیں اور خود بھی سکول اور کالج کے دور میں کرکٹ کھیل چکے ہیں، نے نوجوان کھلاڑیوں کے لئے ایک حوصلہ افزا قدم اٹھایا۔ انہوں نے اسلامیہ کالج پشاور میں ...
مزید پڑھیں »پشاور پریس کلب کے زیراہتمام جاری میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا
پشاور پریس کلب کے زیراہتمام جاری میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر آیم آئی کے تعاون سے منعقدہ میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، جمخانہ کرکٹ گراونڈ پرشیڈول میچز بارش کے باعث نہ ہوسکے جبکہ کرنل شیر خان سٹیڈیم پر ...
مزید پڑھیں »انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل "پشاور یونیورسٹی” کے نام
پشاور یونیورسٹی نے پی سی بی اورایچ ای سی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے منعقد ہونے والے زون بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور یونیورسٹی نے جیت لیا۔ خیبر میڈیکل کالج گراو ¿نڈ میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں پی پی سی سپائیڈرز اور ایگلز کی کامیابی
آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں پی پی سی سپائیڈرز اور ایگلز کی کامیابی پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر آیم آئی کے تعاون سے منعقدہ آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، جمخانہ کرکٹ گراﺅنڈ پر جاری لیگ کا پہلا میچ پی پی سی سپایڈرز اور ...
مزید پڑھیں »