پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) تختہ آباد روڈ پر کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے ایک بین الاقوامی معیار کی ایف آر کرکٹ اکیڈمی کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر ٹیسٹ کرکٹر نسیم شاہ کے بھائی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ریاض آفریدی فاٹا ریجن کے صدر کبیر خان سیاسی و سماجی شخصیت عبدالرازق مہمند اور دیگر سینئر کرکٹرز بھی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk cricket news
انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے پشاورمیں شروع ھوگا
پی سی بی اورہائرایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17تا22اکتوبر پشاورمیں کھیلاجائے گا پشاور: پی سی بی اورہائرایجوکیشن کمیشن کےاشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 17تا 22 اکتوبر پشاور میں کھیلاجائےگا۔ زون بی میں کرکٹ مقابلوں کے انعقادکیلئے اسلامیہ کالج پشاورکے ڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی کوارگنائزرسیکرٹری مقررکردیاگیا ہے۔ پول اے میں اسلامیہ کالج، یونیورسٹی اف پشاور، یونیورسٹی اف ایگریکلچر پشاور،یونیورسٹی ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم: نظراندازی اور سوالات کا نشان
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم: نظراندازی اور سوالات کا نشان مسرت اللہ جان خیبر پختونخوا کے خوبصورت شہر ایبٹ آباد میں واقع کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کرکٹ کے نقشے پر ایک اہم مقام رکھتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ پی سی بی کی توجہ سے محروم ہے۔ 2003 میں قائم ہونے والا یہ اسٹیڈیم نہ صرف فرسٹ کلاس کرکٹ میچوں کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ؛ پشاور میں انڈر19 خواتین کے ٹرائلز کا انعقاد
پی سی بی انڈر19 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ؛ پشاور میں انڈر19 خواتین کے ٹرائلز کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پشاورانڈر19 خواتین کے ٹرائلز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوئے جس میں سو سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی ٹرائلز پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوالیفائیڈ کوچز اسد شفیق اور فاطمہ بتول کے زیرنگرانی ...
مزید پڑھیں »عرفان خان ؛ پشاور کے نوجوان کرکٹرز کی قسمت بدلنے والا محنتی اور مخلص کوچ
عرفان خان: پشاور کے نوجوان کرکٹرز کی قسمت بدلنے والا محنتی اور مخلص کوچ غنی الرحمن پشاور: پشاور کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کرکٹ اکیڈمی صوبہ خیبر پختونخوا میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے حوالے سے ایک اہم مرکز کی حیثیت رکھتا ہے، جہاں عرفان خان جیسے محنتی اور مخلص کوچ کی خدمات نے اس اکیڈمی کو اور بھی ...
مزید پڑھیں »ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم آل پاکستان ٹی 20 لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی پشاور کی U15 ٹیم آل پاکستان ٹی 20 لیگ کے کوارٹر فائنل میں داخل!” ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی (MiCA) پشاور کی U15 ٹیم نے واہ کینٹ میں جاری آل پاکستان U15 ٹی 20 لیگ میں اپنی پہلی 4 میچز جیت کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اس شاندار کارکردگی کے دوران MiCA پشاور ...
مزید پڑھیں »نوجوان کرکٹرز کو آگے لانے کیلئے کراچی طرز پر پشاور کو زون میں تقسیم کیا جائے ، ملک فرمان
نوجوان کرکٹرز کو آگے لانے کیلئے کراچی طرز پر پشاور کو زون میں تقسیم کیا جائے ، ملک فرمان وقت کا تقاضاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پشاورکوکراچی اور اسلام آبادکی طرح زونوںن میں تقسیم کریں کیونکہ پشاور میں کرکٹ زیادہ ہوگئی ہے اور کرکٹ کلبوں کی تعدادمیں بے تحاشہ اضافہ ہواہے،خلیل قوم کاخطہ کبھی سکواش کیلئے مشہور تھا،اب کرکٹ یہاں ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ کرکٹ مردان کا فائنل شاہین کلب نے اپنے نام کر لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن مردان کے زیر اہتمام ٹور نامنٹ کا فاٸینل میچ شاھین کلب نے اپنے نام کر لیا ایم پی اے عبد السلام افریدی نے ونر اور رنر أپ ٹیموں کو ٹرافییاں دی ۔ تفصیل کے مطابق ڈی سی اے مردان کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ تین ماہ تک جاری رہا ...
مزید پڑھیں »پشاور کرکٹ کا گڑھ ہے ، ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
نوجوان کرکٹرموبائل سے دوررہیںاوراپنی پریکٹس پر توجہ دیں ، ٹیسٹ کرکٹرساجد خان ٹیسٹ کرکٹرساجد خان نے کہاہے کہ پشاور کرکٹ کا گڑھ ہے ،اس خطے میں کرکٹ کا جتنا ٹیلنٹ ہے شاید کسی دوسرے شہر میں ہوں، آجکل کرکٹرزکو وہ احترام نہیں ملتی جو پہلے ادوار میں فرسٹ کرکٹرزکو ملتی رہی ۔پشاور میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »تحصیل امبار اتمان خیل دراوو میں جاری امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
تحصیل امبار اتمان خیل دراوو میں جاری امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ۔ ضلع مہمند ۔ تحصیل امبار اتمان خیل دراوو میں جاری امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ۔ شائقین ، مشران و دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ آمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سرو شاہ اور تورہ تیگہ کے درمیان کھیلا گیا . جس میں ...
مزید پڑھیں »