لنکا کے شیر، گھر میں ڈھیر تحریر ; عمران یوسف زئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2023-25 میں پاکستان ٹیم اپنے پہلے معرکے میں سرخرو رہی ہے اور سری لنکا کے دورے پر موجود گرین شرٹس نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk cricket
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے باعث شہید کی جانیوالی مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہوگی
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے باعث شہید کی جانیوالی مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہوگی مسرت اللہ جان پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ایک متنازعہ اقدام کے باعث ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں مسجد کی دوبارہ تعمیر ممکن نہیں پشاور شہر میں واقع ارباب نیاز سٹیڈیم جہاں پر کم و بیش چو دہ سال سے زائد ...
مزید پڑھیں »محمدحارث پشاورپہنچ گئے، معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا۔
پاکستان شاہینز کے کپتان محمدحارث پشاورپہنچ گئے،پشاور پہنچنے پر کپتان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ پشاور قیوم سپورٹس کمپلکس میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث کا شاندار استقبال کیا گیا. ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کو مات دینے کے بعد محمد حارث کا معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا۔ ...
مزید پڑھیں »کے پی حکومت کے وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کے دل جیت لیے
کے پی حکومت کے وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کے دل جیت لیے
مزید پڑھیں »پشاور ; سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون ؟ تحریر ; مسرت اللہ جان
سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون تحریر ; مسرت اللہ جان ْخیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کم و بیش 1.4 ملین روپے کی لاگت کے دو اے ایس بی شیشے جو کہ سکواش کورٹ میں لگائے جانے تھے اور کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے دو سکواش کورٹ کیلئے بیرون ...
مزید پڑھیں »باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی
باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار خیبر سینئر کرکٹ ٹیم کو ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر (فاٹا ریجن ) کے ٹورنامنٹ میں161 رنز سے شکست دیکر کامیابی اپنے نام کرلی ڈسٹرکٹ خیبر میں واقع جمرود سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ْپشاور…. سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے فضلے کو ٹھکانے لگانے کیلئے کچھ نہیں کرسکی
عرصہ چھ سال سے استعمال شدہ پمپرز، پلاسٹک شاپنگ بیگ، کارٹن، دودھ کے ڈبے اور گھاس کو آگ لگا کر تلف کیا جارہا ہے، رپورٹ ْپشاور….خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ گذشتہ چھ سالوں میں اپنے کچرے کو ٹھکانے لگانے کیلئے کوئی بندوبست نہیں کرسکی اور پشاور کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں مضر صحت کچرے کو جلانے کا سلسلہ تاحال ...
مزید پڑھیں »باجوڑ ; سپیشل پرسنزامن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا انعقاد
باجوڑ میں تین روزہ بین الاضلاعی سپیشل پرسنزامن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا انعقاد فائنل میچ اور اختتامی تقریب باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اختتامی تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اعلی حکام، خصوصی افراد، آفیشلز اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں علاقہ کے نوجوانوں نے شرکت کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کے اسکلز کیمپ کا تیسرا دن; تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔
پریکٹس میچ اوول گراؤنڈ پر کھیلا گیا جس میں ایک ٹیم کی قیادت ندا ڈار نے کی اور دوسری ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا نے کی۔ فاطمہ ثنا الیون پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 27.5 اوورز میں 158 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ منیبہ علی نے 60 رنز کی اننگز کھیلی جس میں آٹھ چوکے شامل تھے۔ ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ جو اگلے سال جنوری فروری میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ...
مزید پڑھیں »