پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال میچ میں خاتون کھلاڑی کے کھیل نے تنازعہ اختیار کرلیا مسرت اللہ جان چارسدہ.. وزیراعظمپاکستان کے ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال فیمیل مقابلے اس وقت تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں جب ایک خاتون ملازم کھلاڑی نے گذشتہ روز چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ فٹ بال مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk games
پشاور… قمر زمان سکواش کے کورٹ کو دیمک لگنے کا انکشاف
قمر زمان سکواش کے کورٹ کو دیمک لگنے کا انکشاف ایڈمنسٹریشنفیسوں کی مدمیں رقم تو وصول کررہی ہیں مگر مینٹیننس میں ناکام ہیں رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور…پشاور سے تعلق رکھنے والے سکواش کے لیجنڈ کھلاڑی قمر زمان کے نام سے منسوب قمر زمان سکواش کورٹ میں ایک کورٹ کی لکڑی کو دیمک لگ گئی ہیں اس کورٹ میں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار
سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار مسرت اللہ جان پشاور… سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کی جانب سے مکمل کیے گئے ہاکی ٹرف کے چھ منصوبے بڑے دھوم دھام سے افتتاح کرنے کے بعد اب یہ ٹرف مختلف مسائل کا شکار ہیں ان منصوبوں پرسابق وزیراعلی و ...
مزید پڑھیں »چھانگا مانگا; کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔
چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ لاہور کے چھانگا مانگا چونیاں کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ کبڈی کے دوران 2 سیاسی جماعتوں کےکارکنوں نے ایک دوسرے پر ...
مزید پڑھیں »کے پی حکومت کے وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کے دل جیت لیے
کے پی حکومت کے وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کے دل جیت لیے
مزید پڑھیں »پشاور… خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حفاظتی بحران
خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حفاظتی بحران آگ بجھانے والے آلات کی معیاد ختم ہونے سے ہزاروں افراد کی زندگیوں کو خطرات لاحق مسرت اللہ جان پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ایک پریشان کن انکشاف کے باعث کھلاڑیوں اور ملازمین کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں خصوصا کھیلوں سے وابستہ افرادکو ایک سنگین تشویش کا سامنا ہے جو ممکنہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے حمزہ خان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
پاکستان کے سکواش پلیئر حمزہ خان نے کوارٹر فائنلز میں ملائیشیا کو شکست دے کر ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائیشیا کے پلیئر جواچم چو کو 1-3 گیمز سے شکست دی، کوارٹر فائنل میں ملائیشین کھلاڑی کے ...
مزید پڑھیں »پشاور ; سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون ؟ تحریر ; مسرت اللہ جان
سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون تحریر ; مسرت اللہ جان ْخیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کم و بیش 1.4 ملین روپے کی لاگت کے دو اے ایس بی شیشے جو کہ سکواش کورٹ میں لگائے جانے تھے اور کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے دو سکواش کورٹ کیلئے بیرون ...
مزید پڑھیں »باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی
باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار خیبر سینئر کرکٹ ٹیم کو ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر (فاٹا ریجن ) کے ٹورنامنٹ میں161 رنز سے شکست دیکر کامیابی اپنے نام کرلی ڈسٹرکٹ خیبر میں واقع جمرود سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ْپشاور…. سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے فضلے کو ٹھکانے لگانے کیلئے کچھ نہیں کرسکی
عرصہ چھ سال سے استعمال شدہ پمپرز، پلاسٹک شاپنگ بیگ، کارٹن، دودھ کے ڈبے اور گھاس کو آگ لگا کر تلف کیا جارہا ہے، رپورٹ ْپشاور….خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ گذشتہ چھ سالوں میں اپنے کچرے کو ٹھکانے لگانے کیلئے کوئی بندوبست نہیں کرسکی اور پشاور کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں مضر صحت کچرے کو جلانے کا سلسلہ تاحال ...
مزید پڑھیں »