صوبائی صدرسید ظاہرشاہ جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کیلئے چیف کوارڈینیٹر مقررہ ، پشاورکے دوامپائر بھی فرائض انجام دینگے پچیس ستمبر سے پانچ اکتوبر تک اسلام آباد میں کھیلے جانیوالے نیشنل جونئیرہاکی چیمپئن شپ کے انتظامات کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہرشاہ کو چیف کوارڈینیٹر کے عہدے پر تعینات کیا ہے جبکہ پشاورسے تعلق ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk hocky
بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید
بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید بنیر میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندے ڈاکٹر لیاقت علی کی مسلسل کاوشوں سے ہاکی ٹرف نصب کر دیا گیا ہے۔ بنیر ہاکی ایسوسی ایشن نے اس اقدام کو کھلاڑیوں کے لیے بہترین قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے ان کی پریکٹس میں بہتری آئے گی۔ ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور: کروڑوں کی لاگت سے نصب شدہ ٹرف اور پانی کی مشینیں ناکارہ
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور: کروڑوں کی لاگت سے نصب شدہ ٹرف اور پانی کی مشینیں ناکارہ، انتظامیہ کی خاموشی برقراہ، مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نصب کیے گئے نئے ٹرف اور پانی کی مشینیں خراب ہو چکی ہیں، جس کے باعث ٹرف کا مرکزی حصہ مکمل طور پر خشک ہو جاتا ہے۔ ایک سال ...
مزید پڑھیں »شاہین سٹار اور اوڈیگرام الیون کے مابین مقابلے میں اوڈیگرام الیون کی جیت
شاہین سٹار اور اوڈیگرام الیون کے مابین مقابلے میں اوڈیگرام الیون کی جیت سوات ہاکی ٹرف پر ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ اوڈیگرام الیون نے جیت لیا ، شاہین سٹار اوراوڈیگرام ہاکی کلب کے مابین کھیلے گئے میچ میں اوڈیگرام الیون کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور یہ میچ انہوں ...
مزید پڑھیں »لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم ، ٹرف کے بعد مشینیں بھی ایک سال کے اندر خراب
لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم ، ٹرف کے بعد مشینیں بھی ایک سال کے اندر خراب مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بننے والے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے ٹرف کے غیرمعیاری ہونے کے بعد اب ٹرف کو پانی فراہم کرنے والی مشینیں بھی خراب ہوگئی ہیں اورپانی کی سپلائی نہیں ہورہی جس کے باعث گراﺅنڈ پر تعینات ملازم ٹرف ...
مزید پڑھیں »ہاکی ایمپائر ہارون الرشید ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے روانہ
پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہاکی ایمپائر ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے روانہ سول کوارٹر پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہاکی ایمپائر ہارون الرشید المعروف شابی ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں ٹیکنیکل معاونت کیلئے چین روانہ ہو گئے ۔ قبل ازیں وہ اذلان شاہ سمیت متعدد غیر ملکی چیمپئن شپ میں معاونت کرچکے ہیں ۔ ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ۔ ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا
ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ۔ ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا سوات ۔ سنی سٹار الیون اور قمبر الیون کے مابین میچ سوات ہاکی ٹرف پر کھیلا گیا سنی سٹار الیون کی ٹیم کی بہترین کارکردگی دکھائی اور تین کے مقابلے میں سات گول کئے اسی طرح سنی سٹار الیون کی ٹیم ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر ہاکی سوات ٹورنامنٹ ، زلمی الیون کی جیت
ڈپٹی کمشنر ہاکی سوات ٹورنامنٹ ، زلمی الیون کی جیت ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں تیسرا میچ زلمی الیون اور ینگ سٹار الیون کے مابین کھیلا گیا ، سوات ہاکی ٹرف پر کھیلے جانیوالے میچ کے موقع پر سابق صدر ہاکی ایسوسی ایشن خادم خان مہمان خصوصی تھے جبکہ ان کے ہمراہ سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں اکیڈمیوں کا کوئی تصور نہیں!
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آئین میں اکیڈمیوں کا کوئی تصور نہیں ، صرف کلب ہی ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونگی لاہور: پاکستان میں ہاکی کو منظم اور منظم کرنے کے فیصلہ کن اقدام میں، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھیل کے فریم ورک کے اندر کلبوں اور اکیڈمیوں کے کردار کو واضح کرتے ہوئے ایک ...
مزید پڑھیں »صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی
صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی۔ صوابی: ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن صوابی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست سے شروع ہونے والی انتہائی منتظر صوابی ہاکی لیگ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حسن باچا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں اہم عہدیداران اور کلب کے ...
مزید پڑھیں »