انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور نے نوشہرہ کی ٹیم کو چھ صفر سے ہر ادیا مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے مقابلے میں پشاور نے نوشہرہ کی ٹیم کو ہرا دیا ، لالاایوب ہاکی سٹیڈیم گراﺅنڈ پشاور پر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk news
لاہور ; پہلی ڈی ایچ اے جونیئر تیر اندازی چیمپئن شپ اختتام پذیر
لاہور میں پہلی ڈی ایچ اے جونیئر تیر اندازی چیمپئن شپ اختتام پذیر، نمایاں کھلاڑیوں کو میڈلز اور نقد انعامات سے نوازا گیا مسرت اللہ جان پہلی ڈی ایچ اے جونیئر تیر اندازی چیمپئن شپ لاہور میں اختتام پذیر ہوئی، اختتامی تقریب میں چاروں صوبوں سے ثقافتی پرفارمنس پیش کی گئی۔ تقریب کے ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاو ر وائٹ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چارسدہ کو ہر ا دیا
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاو ر وائٹ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چارسدہ کو ہر ا دیا مسرت اللہ جان پشاور میں کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پشاوروائٹ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا پشاو رکے لالہ ...
مزید پڑھیں »صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی سرگرمیوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کو مراسلہ بھیج دیا
صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی سرگرمیوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کو مراسلہ بھیج دیا مسرت اللہ جان صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی کی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے لوئر دیر کی انتظامیہ کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ خط، جو ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کو بھیجا گیا تھا، اور یوتھ ...
مزید پڑھیں »جونیئر آرچری چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ایک گولڈ ، پانچ سلور اور چھ براﺅنز میڈل حاصل کرلئے
جونیئر آرچری چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ایک گولڈ ، پانچ سلور اور چھ براﺅنز میڈل حاصل کرلئے مشعل سید انڈر 21 میں بھی ٹاپ سکور جبکہ پاکستان رینکنگ میں بھی فیمیل آرچری میں ٹاپ سکورر قرار دیدی گئی لاہور میں ہونیوالے فرسٹ ڈی ایچ اے جونیئر آرچری چیمپئن ...
مزید پڑھیں »دوسرا بنک آف خیبر جونیئر خیبرپختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز
دوسرا بنک آف خیبر جونیئر خیبرپختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز پشاور(سپورٹس رپورٹر)دوسرابینک آف خیبر جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر سے 150 بوائز و گرلز کھلاڑی انڈر 17,15اور انڈر 19 کیٹیگری میں شرکت کر رہے ہیں باضابطہ افتتاح بینک آف ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کو غیر معیاری بنانے کی رپورٹ پر خاموش
پاکستان سپورٹس بورڈ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کو غیر معیاری بنانے کی رپورٹ پر خاموش مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور کے غیر معیاری ہونے سے متعلق رپورٹ پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس بارے میں رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے سٹیڈیم کے دورے کے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا کا ایک بڑا ضلع چارسدہ ، گذشتہ دو ماہ سے ڈی ایس او کے بغیر
خیبر پختونخوا کا ایک بڑا ضلع چارسدہ ، گذشتہ دو ماہ سے ڈی ایس او کے بغیر مسرت اللہ جان چارسدہ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک بڑا ضلع، اگست 2023 سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر (DSO) کے بغیر ہے۔ DSO مقامی حکومت کے فنڈز کی مدد سے ضلع میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد کا ...
مزید پڑھیں »ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی بدترین پرفارمنس۔۔۔ذمہ دار کون؟
تحریر ; اعجاز رشید بٹ چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ 19ویں ایشین گیمز اختتام ہو گئے، پاکستان نے اپنی ناکام ترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا اور ایک بھی گولڈ میڈل حاصل نہ کرکے اپنا سابقہ ریکارڈ برقرار رکھا۔ ان گیمز میں پاکستان نے 24 کھیلوں میں حصہ لیا جس کے لیے 190 کھلاڑی بھیجے ...
مزید پڑھیں »قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ ; خیبر پختونخواہ سوئمنگ ٹیم کا انتخاب کون کریگا ؟
قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ سوئمنگ ٹیم کا انتخاب کون کریگا مسرت اللہ جان تیرہ اکتوبر کو لاہور میں ہونے والی قومی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی شرکت خطرے میں پڑ گئی ہے، کیونکہ خیبر پختونخواہ (کے پی) سوئمنگ ایسوسی ایشن نے مالی مسائل کی وجہ سے ٹیم ...
مزید پڑھیں »