سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ ، دو دونی بائیس مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ میں کھیلے جانیوالے مختلف کھیلوں سے اور کھیلوں سے وابستہ ڈائریکٹریٹ اور کھیلوں کی تنظیموں سے یاری ، دوستی ، تعلق اور ریفرنس کاسلسلہ یقینی طورپر ختم کیا جائے تو خدا گواہ ہے کہ نہ صرف یہ ادارے دن دگنی رات چوگنی ترقی کرینگے بلکہ اس کے باعث ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports
ملائکہ نور, عالمی سطح پر پاکستان جوڈو کا ابھرتا ہوا ستارہ بن گئی
ملائکہ نور, عالمی سطح پر پاکستان جوڈو کا ابھرتا ہوا ستارہ بن گئی پشاور: غنی الرحمن خیبر پختونخوا کی باصلاحیت خاتون جوڈو کھلاڑی ملائکہ نور کی تاجکستان میں ہونے والی ورلڈ جونیئر کیڈٹ جوڈو چیمپئن شپ میں کارکردگی ناقابل شکست رہی۔میڈل نہ جیتنے کے باوجود شاندار فائٹ کا مظاہرہ کر کے زبردست پزیرائی حاصل کی اور عالمی سطح پر ضلع ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی پشاور سینٹر کے ہال ایک ماہ سے بند، کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا
پی ایس بی پشاور سینٹر کے ہال ایک ماہ سے بند، کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) پشاور سینٹر کے جمنازیم، سکواش گراو?نڈ، اور کراٹے کے ہال ایک ماہ سے مکمل طور پر بند ہیں۔ پی ایس بی اسلام آباد کی جانب سے بھاری بھرکم فیسوں کے مطالبے کے بعد، پشاور صدر میں واقع پی ...
مزید پڑھیں »شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا ؛ 150 سے زائد کھلاڑی شریک
شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ پشاور میں شروع‘مشیر کھیل سید فخر جہاں نے افتتاح کیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ گزشتہ روز پشاورکے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا اس میں 150 سے زائد کھلاڑی شریک ہیں چار روزہ ایونٹ میں انڈر15 ‘انڈر17 اور انڈر19 بوائز اور ویمنز ایونٹس رکھے گئے ہیں‘ اس موقع پر مشیر ...
مزید پڑھیں »صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،آیاز شنواری
صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،آیاز شنواری پشاور(سپورٹس رپورٹر) نوجوان نسل کو کھیلوں جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں میں مشغول رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،ہمیں چاہیے کہ خیبر پختونخوامیں کھیل کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کریں۔ ان خیالات کا اظہار روحید ھومز کےڈائریکٹر آیاز خان شنواری نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختون خوا انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر
انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ڈائریکٹوریٹ جنرل اف سپورٹس خیبر پختون خوا انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2024 اختتام پذیر ہو گیا , انڈر 17 میں حمد اللہ اور انڈر 15 میں عماد اللہ نے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ فائنل میں انڈر 17 میں قاری عمر اورانڈر 15 میں مو مہیمن کو شکست ہو گئی ۔ انڈر 18 ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے میدان میں 20 محتلف میڈل جیتنے والی مردان کی "گل پری”
کھیلوں کے میدان میں 20 محتلف میڈل جیتنے والی مردان کی گل پری پاکستان کا سرمایہ افتخار،لیکن اپنوں کی آنکھوں سے اوجھل گل پری سپورٹس کی دنیا کی سٹار ہیں وہ کرکٹ،ہاکی،بیس بال،والی بال،جوڈواوردیگر آرٹس گیمز کی پری ہیں گذشتہ دنوں ہانگ کانگ میں بیس بال کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے سری لنکا، ہانگ کانگ ...
مزید پڑھیں »پشاور ؛ پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم کی بندش سے کھلاڑی پریشان
پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم میں سنوکر ٹیبل کو چھ ماہ گزر گئے ، چینجنگ روم بندش سے کھلاڑی پریشان صورتحال کے بارے میں ڈی ایس اوپشاورسے رابطے کے باوجود رابطہ ممکن نہیں ہوسکا ، رپورٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام واقع پاکستان ٹینس کلب میں واقع کمرے میں سنوکر کلب کے قیام کے چھ ماہ بعد ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے فروغ کے لیے خیبر پختونخوا کے سابقہ فٹبالرز ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو گئے
خیبر پختونخوا میں سابق فٹ بالرزکو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹاکرنے اور ویٹرن فٹ بال کو فروغ دینے کیلئے بڑاقدم اٹھایاگیا، سابق قومی ٹیم کپتان ارشدخان پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان میں تجربہ کار فٹ بال کی بحالی اور فروغ کی کوششوں سے متعلق پشاور ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خیبرپختونخوا میں سابق نیشنل اور انٹر نیشنل فٹبالرزکو ایک پلیٹ ...
مزید پڑھیں »لال سعید خان کو وطن سے محبت کے جذبے نے عظیم باکسر بنایا
لال سعید خان کو وطن سے محبت کے جذبے نے عظیم باکسر بنایا غنی الرحمن پشاور : پاکستان سے تعلق رکھنے والے لال سعید خان وہ عظیم باکسر ہیں ،جنہوںنے قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک وقوم کانام روشن کیاہے ۔ لال سعیدخان نے باکسنگ کی دنیامیں اس دور میںخود کو منوایا جب سہولیات نام کی کوئی چیز موجود ...
مزید پڑھیں »