ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news

7 سال قبل لاپتہ ہونے والے بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر کراچی میں اپنی بہن کے گھر پہنچ گئے۔

    خاندانی ذرائع کے مطابق بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر سات سال قبل جولائی 2016میں اپنی بیٹی، جس کا کراچی میڈیکل کالج میں داخلہ ہوا تھا، کے ہمراہ کوچ میں کراچی جا رہے تھے   حب میں نامعلوم افراد نے انہیں کوچ سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے تھے جبکہ بیٹی کو حب پولیس ...

مزید پڑھیں »

14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی ; واپڈا نے 17 گولڈ میڈلز جیتے

    ایبٹ آباد(ضیاءالاسلام)14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی، واپڈا نے 17 گولڈ میڈلز جیتے، پاکستان نیوی نے 7 گولڈ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن، پاکستان آرمی چار گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی،   خیبرپختونخوا نے صوبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سلور اور بارہ براؤنز حاصل کئے، اس ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان کو شکست.

  سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔   تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوئی۔ پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری تھی لیکن ازبکستان نے آخری سیٹ جیت کر فتح حاصل کی۔   ازبکستان کا پاکستان کیخلاف جیت کا اسکور 17-25, 25-15, ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ ; پاکستان کے اسکریبل پلئیر وسیم کھتری کا شاندار آغاز

  پاکستان کے اسکریبل پلئیر وسیم کھتری کا امریکا میں ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ سے قبل شاندار آغاز، ارلی برڈ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں کھیلے گئے ایونٹ میں وسیم کھتری نے اپنے حریفوں کو زیر کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ مختلف ٹورنامنٹس پر مشتمل ہے۔   جس کا پہلا ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی بہترین کارکردگی

    پشاور سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کی تین رکنی ٹیم نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں منعقد ہونیوالے تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں بہترپوزیشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ اور براؤنز میڈل حاصل کئے   جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق تین رکنی ٹیم نے ایک گولڈ اور چار براؤنز میڈل اپنے نام کر چکی ...

مزید پڑھیں »

14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی.

      14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی جس میں ملک بھر سے مردو خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں‘   ایڈیشنل کمشنر ہزارہ ارشد خان نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا‘ان کے ہمراہ سابق ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ; محکمہ کھیل نے صوبے کی باصلاحیت خواتین کھلاڑیوں کیلئے بھر پور اقدامات کئے ‘ کو چ فرح درانی

      حال ہی میں 34ویں نیشنل گیمز کی کامیابی منہ بولتا ثبوت ہے 18جولائی سے محکمہ کھیل کی جانب سے اوپن ویمن بیڈمنٹن کا انعقاد کیا جا رہا ہے   ان خیالات کا اظہار انہوں نے بات چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کھیل جہاں صحت ، تندرستی اور مقابلوں کے رجحان پیش کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نےکوریا کے ٹریننگ کمیپ کے لئے پاکستانی دستے کا اعلان کر دیا۔

  پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کوریا میں ڈبلیو سی سی میں تربیتی کیمپ کے لیے کھلاڑیوں اور کوچ کی روانگی کا اعلان کر دیا ہے –   پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ سائیکلسٹ سید عاقب شاہ (واپڈہ) اور محسن خان (بائیکستان سائیکنگ اکیڈمی)، مسٹر سرمد شہاب کھلاڑیون ...

مزید پڑھیں »

سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش’ تحریر ; مسرت اللہ جان

    سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش تحریر ; مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام سول کوارٹر میں واقع ہاکی گراؤنڈز کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اور کم و بیش تین ہفتے سے زائد عرصے سے ہاکی اور فٹ بال کے ٹیموں کے مابین پیش آنیوالے تنازعے کے باعث کھیل نہیں ہوسکا.سابق ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ; آر ایم او افضل خان سے ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر جسمیں زاہد خان ساجد رفیق مغل شوکت حسین اور خواتین کھلاڑی کومل اور دیگر موجود تھیں اور افضل خان کو آر ایم او بننے پر مبارکباد دی ہے اور کہا کہ جس طرح پہلے افضل خان نے ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کےساتھ تعاون کی یقین دہانیکرائی اور کھلاڑیوں کے مطالبہ پر ناران تور کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free