پشاور کا نیا بنایا ہوا ہاکی اسٹیڈیم ایک سال میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار مسرت اللہ جان پشاور کے نو تعمیر شدہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کی حالت پہلے والے سٹیڈیم سے ابتر ہوتی نظرآرہی ہیں۔ اس کی انتہائی متوقع تکمیل کے صرف ایک سال بعد، اسٹیڈیم غیر محفوظ دفاع والی ٹیم کے مقابلے میں تیزی سے ٹوٹ رہا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports
نیشنل سوئمنگ چیمپئن عبدالرحمان کو سوئمنگ کوچ مقرر کیا جائے
نیشنل سوئمنگ چیمپئن عبدالرحمان کو سوئمنگ کوچ مقرر کیاجائے پشاور(زوہیب احمد) پشاور سے تعلق رکھنے والے ممتاز سوئمنگ چیمپئن اور کوچ عبدالرحمان نے قومی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ عالمی مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی اور بے شمار اعزازات اپنے نام کئے ‘تیراکوں اور کھیلوں کے حلقوں نے مشیر برائے کھیل سید فخر جہاں سے ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی
شندور میں 28 جون سے شروع ہونے والا پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گراؤنڈ پرہونیوالا پولو فیسٹیول 28 سے 30 جون تک شیڈول تھا اور اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل تھیں۔ شندور میں دو روز قبل غیر متوقع برف باری اور محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرچری فیڈریشن انتخابات ‘کرنل (ر) صدف اکرم صدر’ذوالفقار بٹ جنرل سیکرٹری منتخب
پاکستان آرچری فیڈریشن انتخابات’کرنل (ر)صدف اکرم صدر’ذوالفقار بٹ جنرل سیکرٹری منتخب پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کے انتخابات مکمل ہوگئے اور آئندہ چار برس کے لئے عہدیداروں کا چنائو مکمل کیا گیا اجلاس میں ملک بھر سے ملحقہ یونٹس کے عہدیداروں نے شرکت کی. اس موقع پر جن عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا ان میں چیئرمین ثنا علی’ صدر کرنل ...
مزید پڑھیں »انکوائری رپورٹ غائب: ڈی آئی خان سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں بدانتظامی کے الزامات پر خاموشی
انکوائری رپورٹ غائب: ڈی آئی خان سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں بدانتظامی کے الزامات پر خاموشی مسرت اللہ جان پشاور، ڈی آئی خان میں سابق ریجنل سپورٹس آفیسر (آر ایس او) سے متعلق انکوائری رپورٹ سیکرٹری کھیل کے دفتر پہنچنے کے بعد پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ رپورٹ میں کئی سنگین مسائل کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم
خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی حکومت کی طرف سے کوئٹہ نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں 63 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی قیوم سپورتس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہ تقریب میں نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کے لئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں ہونیوالی تقریب ، ڈائریکٹریٹ کے بہترین اقدام کے غلط انداز میں کرانے کا حوال
نیشنل گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں ہونیوالی تقریب ، ڈائریکٹریٹ کے بہترین اقدام کے غلط انداز میں کرانے کا حوال مسرت اللہ جان پشتو زبان میں ایک جملہ کہا جاتا ہے کہ ” ڈک شہ ھم خوراک دے اور راشہ کینہ روٹی اوخرہ ” ھم ، جس کا مطلب کچھ یوں نکلتا ہے کہ "ابے آجاﺅ اور پیٹ بھرلو ...
مزید پڑھیں »کاشف فرحان کو بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر خیبر پختونخوا کا ایوارڈ دیا گیا
کاشف فرحان کو بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر خیبر پختونخوا کا ایوارڈ دیا گیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور کاشف فرحان کو خیبر پختونخوا انڈر 23 گیمز میں اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر بہترین ریجنل سپورٹس آفیسر کا ایوارڈ دیا گیا۔ انڈر 23 گیمز کی اختتامی تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر ...
مزید پڑھیں »ایشین سینئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستانی اسکواش ٹیم کی شاندار کارکردگی
چین کے شہر ڈالیان میں منعقدہ ایشین سینئر سکواش چیمپئن شپ 2024 میں پول میچز میں پاکستان اسکواش سینئر ٹیم کی شاندار کارکردگی۔ ٹیم نے پہلے دو اور اہم میچوں میں پاکستانی ٹاپ پلیئرز ناصر اقبال، نور زمان، عاصم خان اور فرحان محبوب کی مسلسل فتوحات کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جنوبی کوریا کے خلاف پول کا سب ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی
ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی انڈر 23 ہاکی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے پشاور کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی ، پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہونیوالی اس تقریب میں انڈر 23 ہاکی کے ونر کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائیگا ، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »