#lahore qalandars
-
ہیری بروکس کا دمادم مست قلندر، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار...
Read More » -
پی ایس ایل7،انضمام نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا بتا دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام...
Read More » -
ہیری بروک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف جیت پر خوش
پاکستان سپر لیگ کی مقبول فرنچائر لاہور قلندرز کے غیر ملکی بیٹر ہیری بروک نے ٹیم کی گزشتہ روز کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ہیری بروک کا کہنا ہے...
Read More » -
لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار کرلی ہے ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں...
Read More » -
پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہورقلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 141 رنز بنائے،...
Read More » -
پاکستان سپر لیگ 7 میں آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا، میچ...
Read More » -
پی ایس ایل7، لاہور قلندرز کی دھمال، ملتان سلطانز کو مات دیدی
183رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں130 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، صہیب مقصود 29 رنز بناکر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ یہ ملتان سلطانز کی رواں ایونٹ میں پہلی شکست ہے۔ قذافی اسٹیڈیم...
Read More » -
پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان...
Read More » -
آسڑیلوی کرکٹرز پاکستان میں کرکٹ کو انجوائے کرینگے، بن ڈنک
لاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ایک مثبت قدم ہے۔ایک بیان میں بین ڈنک نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان میں کرکٹ کھیل کر انجوائے کریں گے۔ انہوں...
Read More » -
پی ایس ایل 7،زمان خان نے بازی پلٹ دی،اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست
پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمان خان کے شان دار آخری اوور کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان...
Read More »