ٹیگ کی محفوظات : national t20

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا.

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا اٹھارہ ٹیمیں شریک، شائقین کا داخلہ مفت ہوگا کراچی 23 نومبر، 2023:ء   نیشنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ کے روز سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہیں جن کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئٹنی کپ میں کون کونسے نئے ریکارڈ بنے؟

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا نے 17ویں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔دو وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں کُل 33 میچز کھیلے گئے، جہاں اس دوران کئی نئے ریکارڈز بنے۔ جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: ماضی کی نسبت اس ایونٹ میں رن ریٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ،خیبرپختونخوا کی ٹیم چیمپئن

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے زبردست مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم کو دس رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سدرن پنجاب نے نے ٹاس جیت کر پہلے خیبرپختونخوا کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے، ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کوویڈ 19 پروٹوکولز پر اپ ڈیٹ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے لیے راولپنڈی کے ہوٹل میں موجود کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو اپنی فیملیز سے ملنے کی اجازت دے دی ہے تاہم فیملیز کی اس ری یونین کے لیے پی سی بی کے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے تحت دو ٹیسٹ کروانے لازمی ہیں ۔ بائیو سیکیور ببل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا دوسرا مرحلہ کل 9 اکتوبر سے راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے رواں ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ کل 9 اکتوبر سے راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ 30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک کھیلی گئی ملتان لیگ میں شاداب خان کی زیر قیادت میدان میں اترنے والی ناردرن کی ٹیم نے پانچوں میچوں میں کامیابی حاصل کرکے ایونٹ میں سبقت برقرار رکھی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ، رمیز راجہ نے کرکٹرز کی سنجیدگی پر سوالات اٹھا دیئے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رمیز راجہ کو قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں جوش و جذبے کی کمی کھٹکنے لگی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ 1،2 ٹیمیں صرف خانہ پری کررہی ہیں، ناردرن میں عزم اور جیت کی بھوک نظر آتی ہے، کپتان شاداب خان کی کارکردگی قابل ستائش اورٹیم میں لڑنےکی ہمت دکھائی دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی قومی کرکٹ ٹورنامنٹ،سندھ خطرناک کرکٹرز پر مشتمل ٹیم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے سندھ کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے،سندھ کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کریں گے۔ انہیں محدود ترین طرز کی اس کرکٹ میں انور علی، اسد شفیق، خرم منظور، میر حمزہ، محمد حسنین، رومان رئیس اور شرجیل خان جیسے کھلاڑیوں کا ساتھ میسر ہوگا۔ سابق کرکٹر باسط علی بطور ہیڈ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free