ٹیگ کی محفوظات : national t20 cricket news

بھارت کا سری لنکا کے ساتھ ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان

بھارت نے سری لنکا کے ساتھ ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، بھارتی ٹیم کے نئے کپتان سوریا کمار یادیو ہوں گے جبکہ نائب کپتان شبمن گل کو مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے جولائی اور اگست کے دوران سری لنکا میں کھیلے جانے والی 3 میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا نے چوتھی نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شب جیت لی

خیبر پختونخوا وہیل چئیر کرکٹ ٹیم نے چوتھی نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شب جیت لی،، سکردو گلگت بلتستان میں ھونے والے نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم اپنے اعزاز کی دفاع میں ایک مرتبہ پھر نیشنل چیمپئن بنی، اس چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے علاؤہ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کی وہیل ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر کا انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے بلے باز بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوجانے کے بعد ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ ڈیوڈ وارنر کا 15 سالہ انٹرنیشنل کیرئیر اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس طرح ...

مزید پڑھیں »

یوم تکبیر تقریبات ؛ چیلنج کرکٹ میچ میں ھزارہ لائنز کرکٹ ٹیم کی ایلیٹ وارئیئرکےخلاف جیت

یوم تکبیر تقریبات ; چیلنج کرکٹ میچ میں ھزارہ لائنز کرکٹ ٹیم کی ایلیٹ وارئیئرکےخلاف جیت…. پلیئر آف دی میچ اسد خان جدون کے57 گیندوں پر8 چوکوں,20 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 172 رنز….. راولپنڈی(نوازگوھر) یوم تکبیر تقریبات کے سلسلے چیلنج کپ کرکٹ میچ ھزارہ لائنز کی ٹیم نے پلیئر آف دی میچ اسد خان جدون کے57 گیندوں پر8 ...

مزید پڑھیں »

ڈیانا بیگ کے پچاس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز مکمل

ڈیانا بیگ کے پچاس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز مکمل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کا انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ان کے کیریئر کا 50 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہے۔ ڈیانا بیگ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی جانب سے 50ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی 17ویں کھلاڑی ہیں۔ ڈیانا بیگ نے ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی پنجاب ٹی 10 چیمپئن لیگ برائے خواتین کا آغاز ہو گیا۔

جنوبی پنجاب ٹی 10 چیمپئن لیگ برائے خواتین کا آغاز ہو گیا۔ جنوبی پنجاب ویمن ٹی 10 چیمپئن لیگ کا نمائشی میچ کنیئرڈ کالج لاہور اور ترین کرکٹ اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا جس میں کنیئرڈ کالج کی ٹیم نے عمدہ کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترین کرکٹ اکیڈمی کو شکست دے کر فتح حاصل کی۔ امریکن سفارتخانے میں تعینات ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ نے 4 رنز سے جیت لیا ؛ سیریز میں 1-2 کی برتری

  نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ 179 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بنا سکی۔ آخری اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 18 رنز درکار تھے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ ...

مزید پڑھیں »

کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی ؛ اب فزیکل فٹنس کی فکر نہیں، بابر اعظم

کیمپ کا بنیادی مقصد اتحاد اور ٹیم بانڈنگ تھی۔ بابراعظم۔ کھلاڑیوں کا اکٹھے وقت گزارنا اور اعظم خان کا پہاڑ پر چڑھنا بہت انجوائے کیا ان خیالات کا اظہار انہون نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شیئر کیے گئے ویڈیو پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ دیکھنے پہنچ گئے

ڈیفنس میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈی ایچ اے میں غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ آمد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو رمضان ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے پھول پیش کئے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیموں کے کھلاڑیوں سے مصافحہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی نظر میں بہترین کپتان کون ؟

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے بھی لب کشائی کردی۔  مقامی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں سابق کپتان سرفراز احمد سوال کیا گیا کہ بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان میں سے بہترین کپتان کون ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free