#ncoc
-
73ویں پنجاب گیمز ملتوی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہدایات اور کرونا کی صورتحال کے پیش نظر 73 ویں پنجاب گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کےوزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے گیمز کو ملتوی کرنے کی تصدیق کردی
Read More » -
پاکستان سپر لیگ 7، صرف 25 فیصد شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت
این سی او سی نے پاکستان سپر لیگ 7 کے کراچی میں میچز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دیدی۔پاکستان سپر لیگ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں...
Read More »