نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈاؤگ بریس ویل کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر کرکٹ کھیلنے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ویلنگٹن کے خلاف جنوری میں سنٹرل ڈسٹرکٹس کے لیے ڈومیسٹک ٹی 20 میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد 34 سالہ ڈاؤگ بریس ویل نے کوکین کا استعمال کیا تھا۔ انہوں نے میچ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : new zealand
نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹم ساؤتھی آئندہ ماہ 14 دسمبر کو انگلینڈ کے خلاف ہوم گراونڈ ہملٹن میں اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ ٹم ساؤتھی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنا شروع سے خواب تھا، اپنے وطن کیلئے 18 برس کھیلنا ایک اعزاز ہے۔ دوسری ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کا یکم نومبر سے آغاز
بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ یکم سے 5 نومبر تک وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میزبان بھارتی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے پہلی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
نیوزی لینڈ نے پہلی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا دبئی: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کو 32 رنز سے شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔ 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 126 رنز بناسکی، ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا
بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا بنگلورو(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے باؤلرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر
افغانستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بھارت میں ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک اسپورٹس کمپلیکس میں شیڈول ٹیسٹ میچ میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہو سکا۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے دو روز موسم ٹھیک ہونے اور سورج نکلے رہنے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جیمی نیشم دورہ آسڑیلیا ملتوی ہونے پر مایوس
نیوزی لینڈ کے آل رئوانڈر کھلاڑی جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ آسٹریلیا کی سیریز ملتوی ہونے پر تمام کھلاڑی بہت مایوس ہوئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ مجھے اس وجہ سے بھی زیادہ مایوسی ہورہی ہے کہ راس ٹیلر کا یہ آخری دورہ تھا۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »فخر زمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانہ نہیں ہوں گے۔اتوار کے روز فخر زمان کو بخار کی علامات ظاہر ہوئیں، ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے متعددمرتبہ چیک اپ کے باوجود فخر زمان کے بخار میں کمی نہیں آئی ، جس کے بعد ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے اسکواڈ میں شامل دیگر ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ پہنچنے پر قومی کرکٹرز کتنے دن کا قرنطینہ کرینگے،روانگی کب ہو گی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا۔قومی اسکواڈاپنے 14 روزہ قرنطینہ کی مدت لنکولن میں مکمل کرے گا۔ اس دوران اسکواڈ کو بائیو سیکیور ببل میں رہنا ہوگا جبکہ وہ کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔چودہ روزہ قرنطینہ کے بعد یہ ببل ختم ہوجائے گا۔نیوزی لینڈ کے لیے اڑان بھرنے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی حکومت نے اپنے کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کی اجازت دیدی
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ سے ایک اور اچھی خبر سامنے آگئی۔ نیوزی لینڈ کی حکومت نے کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کی اجازت دیدی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سال کے آخر میں 2 ٹیسٹ اور 3ٹی ٹوینٹی میچز کے لئے نیوزی لینڈ جانا ہے۔ اس حوالے سے اب نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہوم سیریز کے ...
مزید پڑھیں »