ٹیگ کی محفوظات : november

عالمی آرچری فیڈریشن کی مداخلت پر پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے 10 نومبر کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ ) عالمی آرچری فیڈریشن کی مداخلت پر پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے 10 نومبر کو پاکستان آرچری فیڈریشن کا بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا ہے اس سلسلہ میں جب پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ عالمی آرچری فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائیگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے 10 پوائنٹس حاصل ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی وجہ سے التوا کا شکار ایشین بیس بال فائیو چیمپیئن شپ نومبر میں کوالالمپور میں ہوگی.سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )”کورونا وائرس کی وجہ سے التوا کا شکار ایشین بیس بال فائیو چیمپیئن شپ نومبر میں کوالالمپور میں ہوگی جس میں پاکستان کی سینیئر و جونیئر دونوں ٹیمیں شریک ہونگیں اور ایونٹ کی دونوں کیٹیگریز کی ٹاپ ٹیمیں دسمبر میں شیڈول پہلے ورلڈ کپ بیس بال فائیو میں شرکت کی اہل ہونگی”. یہ بات پاکستان فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع ہوگا

ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اننگز اور 5 رنز سے کامیابی حاصل کی، واضح رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ25 نومبر سے 10 دسمبر تک جاری رہے گا۔ ایونٹ کے میچز تین مختلف شہروں،فیصل آباد، راولپنڈی اور اسلا م آبادمیں کھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں شریک چھ ٹیموں میں شامل 90کھلاڑیوں کا انتخاب سلیم جعفر کی سربراہی میں قائم کردہ جونیئر سلیکشن کمیٹی نے کیا ہے۔چھ ٹیموں کو دوپولز میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free