فخر پاکستان ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔ چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد ندیم کے ساتھ ہوں گے جبکہ قومی ایتھلیٹ کے کوچ سلمان بٹ بھی ان کے ہمراہ وطن پہنچیں گے۔ قومی ایتھلیٹ کا وطن واپسی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Olympics 2024
ایتھلیٹ "ارشد ندیم” کی شاندار کامیابی کے بعد انعامات کی بارش
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے مبارک باد دی جارہی ہے اور ان کے لیے انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ، اور گورنر کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان اولمپکس میں ایتھلیٹ ارشد ندیم کی شاندار ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ایتھلیٹ "ارشد ندیم” کی زندگی پر ایک نظر
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم میں ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ کے سلور، کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ، اسلامک گیمز اور ایشئن گیمز میں بھی طلائی اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کرچکے ہیں۔ ارشد ندیم 2 جنوری 1997 کو پاکستان کے چھوٹے سے ضلع میاں چنوں میں پیدا ہوئے۔ وہ کئی کھیلوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی مسلح افواج ، چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ارشد ندیم کو مبارکباد
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم سمیت قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان ...
مزید پڑھیں »اولمپکس ؛ منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے انڈیا کے لیے دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا
اولمپکس مقابلوں میں انڈین شوٹرز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے انڈیا کے لیے دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ منگل کو 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے جنوبی کوریا کی ونہو لی اور جن یی اوہ کو 16-10 سے ہرا کر انڈیا کے لیے دوسرا تمغہ جیتا۔ مانو بھاکر اولمپکس ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ برطانوی سائیکلسٹ کے عزم و حوصلے نے اسے مشکل کے باجود فتح دلوا دی
برطانوی سائیکلسٹ کے عزم و حوصلے نے اسے مشکل کے باجود فتح دلوا دی۔ برطانوی سائیکلسٹ نے 35 سیکنڈ کے فرق سے ماؤنٹین بائیک ریس میں کامیابی حاصل کی پیرس اولمپکس میں سائیکل ریس کے مقابلے میں ٹام پڈ کاک کی سائیکل پنکچر ہوگئی مگر اس کے باوجود انہوں نے دشوار گزار ماؤنٹین بائیک ریس جیت لی۔ سائیکل ہو یا ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس گیمز 2024 ؛ پاکستانی دستے میں 7 ایتھلیٹس،11 آفیشلز شامل
پیرس میں اولمپکس کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیارہے ، پاکستان پیرس اولمپکس میں صرف تین کھیلوں ایتھلیٹکس، سوئمنگ اور شوٹنگ میں حصہ لے رہا ہے۔ پاکستان کے18رکنی دستے میں 7ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں ، ان سات کھلاڑیوں میں صرف ایک ایتھلیٹ ارشد ندیم اور تین شوٹرز کشمالہ طارق، غلام جوزف اور غلام مصطفیٰ بشیر نے کوالیفائی ...
مزید پڑھیں »اولمپکس گیمز 2024 کا میلا پیرس میں سج گیا
فرانس کے دارالحکومت پیرس ،میں اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاح آج ہوگا، میلا 26 جولائی سے 11 اگست تک جاری رہے گا، جبکہ عالمی کھیلوں کے دلچسپ میلے کی افتتاحی تقریب آج دریائے سین پر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب کے لیے ٹائٹینک سونگ گانے والی سیلین ڈیئون پہنچ گئی ہیں۔ سیلین ایک گانے کے چھپن کروڑ روپے لیں ...
مزید پڑھیں »