ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news

قائداعظم ٹرافی ; لاہور بلوز کی فاٹا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی.

    قائداعظم ٹرافی : لاہور بلوز کی فاٹا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی۔ غلام مدثر اور علی شفیق کی پانچ پانچ وکٹیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور بلوز ریجن نے فاٹا ریجن کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔   ایبٹ آباد میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے اور آخری دن فاٹا نے اپنی دوسری اننگز127 رنز4 کھلاڑی آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دیا.

    ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو قومی کرکٹر احمد شہزاد نے 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دے دیا   کرکٹر احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لیے میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا ارشد ندیم  نے یہ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی، ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ; نیٹ بال، باسکٹ بال ، رسہ کشی اور بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پذیر.

      ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، نیٹ بال، باسکٹ بال ، رسہ کشی اور بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پذیر   نیٹ بال گرلز او اینڈ اے لیولز کے ٹائٹلز حبیب گرلز اسکول نے جیت لئے   بیڈمنٹن گرلز اینڈ بوائز اولیولز میں سی اے ایس اسکول جبکہ اے لیولز میں ایلفا کالج کامیاب رہا     کراچی : ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ کراٹے ایکریڈیٹ کورس مکمل ہوگیا.

      پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ کراٹے ایکریڈیٹ کورس مکمل ہوگیا   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے ٹیبل ٹینس ایرینا ہال میں ہونیوالے تین روزہ کراٹے ایکریڈیٹ کورس اختتام پذیر ہوگئی ، اس کورس میں صوبہ بھر سے 52 کے قریب مرد و خواتین کوچز نے حصہ لیا ، اختتامی تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور امن کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں، سید عبدالرزاق شاہ.

      کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور امن کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں، سید عبدالرزاق شاہ   اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) :آلزکی فٹ بال کلب ، اسلام آباد کے چیئرمین سید عبدالرزاق شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور امن کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں۔   ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز آلزکی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے گروپ ون کیلیے کوالیفائی کر لیا.

    انٹرنیشنل ٹینس و پاکستان ٹینس فیڈریشن کے اشتراک سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے ورلڈ کلاس گراس ٹینس کورٹس پر کھیلے جانے والے میگا ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے مد مقابل مہمان انڈونیشیا کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر عالمی ٹینس کی رینکنگ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی   پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ مقابلہ جیت لیا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب کراچی میں شروع.

  شمسی اکیڈمی نیشنل جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب کراچی میں شروع . جس میں ملک کے مختلف شہروں سے 250 سے زائد افراد نے شرکت کی۔   شمسی اسپورٹس اکیڈمی اسپانسر ہے اور یہ پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہو رہی ہے۔ پہلے دن کے نتائج انڈر 14 سنگلز پہلا ...

مزید پڑھیں »

پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

  پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے شروع ہو گا۔   پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

شبیر اقبال نے چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی.

    دفاعی چیمپئن شبیراقبال نے سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کے پروفیشنلزایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔   چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے، چیمپئن شپ کی انعامی رقم ایک کروڑ 11 لاکھ روپے پرمشتمل تھی   چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بیس بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ; صدر بیس بال فیڈریشن فخر علی شاہ.

    پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں بیس بال کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کئے جائیں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ابھارنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free