کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دیا.

 

 

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو قومی کرکٹر احمد شہزاد نے 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دے دیا

 

کرکٹر احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لیے میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا ارشد ندیم  نے یہ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی،

ارشد ندیم ایشین گیمز میں بھی پاکستان کے لیے میڈل جیتیں گے

 

 

 

 

error: Content is protected !!