رپورٹ ; اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ شہر میں پہلی بار بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے تعاون سے کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا اور بلوچستان میں پہلی مرتبہ کسی ٹورنامنٹ کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا گیا اور نوجوان کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
کرکٹ صحافت میں ساجد علی ساجد کی خدمات قابل قدر ہیں.
کرکٹ صحافت میں ساجد علی ساجد کی خدما ت قابل قدر ہیں تارٰیخی اہمیت کے حامل اسپنر اقبال قاسم اوردیگر کا خراج تحسین کرکٹ کے فروغ میں صحافیوں اور رائٹرز نے اہم کردار ہے اقبال قاسم کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام سینئر صحافی اور ففٹی ففٹی پروگرام کے حوالہ سے مشہور ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل تیسری فتح۔ بھیڈا ٹائیگرز کی پہلی کامیابی۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل تیسری فتح۔ بھیڈا ٹائیگرز کی پہلی کامیابی۔ ڈاور گلیڈی ایٹر کو 26 رنز اور سونیجا سولجرز کو 5 وکٹوں سے شکست۔ ذاکر ملک اور محمد وقاص آف دی میچ قرار پائے۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) کھتری پریمیٸر سیزن2 ٹوٸینٹی20 لیگ میں تماشائیوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ ; پاکستان نے عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دیدی۔
عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دیدی۔ پاکستان کے محمد عبداللہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان راناعبدالوحید اشرف نے 5 ...
مزید پڑھیں »واپڈا سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کو 17 لاکھ روپے نقد انعام دیا گیا۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چمپیئن شپ 2023ء میں پاکستان کے لئے سلور میڈل حاصل کرنے والے واپڈا ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں واپڈا سپورٹس بورڈ کی جانب سے واپڈا ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) جو واپڈا سپورٹس بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی ہیں، انہوں نے ارشد ندیم کو ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی انٹر ڈپارٹمنٹ آرچری چیمپئن شپ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے نام.
یوم آزادی انٹر ڈپارٹمنٹ آرچری چیمپئن شپ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے نام کراچی یونیورسٹی میں منعقدہ ایونٹ میں 16ڈپارٹمنٹس کی شرکت،عباس جعفری مہمان خصوصی تھے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)یوم آزادی کراچی یونیورسٹی انٹر ڈپارٹمنٹ آرچری چیمپئن شپ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے جیت لی،ڈائرکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن کراچی یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کے76ویں ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر باکسنگ چمپئن شپ ; خیبر پختونخوا کی ٹیم کا اعلان.
فیصل آبادمیں منعقدہ نیشنل جونیئر باکسنگ چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کا اعلا ن کردیاگیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی نگرانی فیصل آبادمیں 9ستمبرسے منعقدہ نیشنل جونیئر باکسنگ چمپئن شپ میں خیبر پختونخواٹیم بھر پورتیاریوں سے شرکت کرے گی، اس سلسلے میں باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل صوبائی ٹیم کی تشکیل کیلئے قیوم سٹیڈیم پشاور میں ٹرائلز ...
مزید پڑھیں »کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا.
نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا. بابراعظم نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے کیریئر کی 102ویں اننگز میں اپنی 19ویں سنچری سکور کی۔ اس ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی.
پہلے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے اور ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم رات تین بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو کیلئے روانہ ہوئی، پاکستان کی ٹیم جمعہ کی شام کو پالے کیلے سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی، ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی.
پاکستان نے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی، کپتان بابراعظم اور افتخار احمد کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے نیپال کو جیت کے لئے 343 رنز کا بڑا ہدف دے دیا جس کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم 24ویں اوور میں 104 رنز پر ہی آئوٹ ...
مزید پڑھیں »