ٹیگ کی محفوظات : pakista sports

باسکٹ بال فیڈریشن کا ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے انعقاد سے لا تعلقی کا اظہار۔

  باسکٹ بال فیڈریشن کا ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے انعقاد سے لا تعلقی کا اظہار۔ چند شرپسند عناصر فیڈریشن کا نام استمعال کرکے غلط معلومات پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں ایسے عناصر کا فیڈریشن سے کوٸی تعلق نہیں ہے۔   اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے لاہور میں ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی وزیراعظم سے ملاقات ; وزیراعظم نے 1 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیا.

    ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے حمزہ خان کو ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئین شپ جیتنے پر مبارکباد دی اور انکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے حکومت پاکستان کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا انعامی چیک بھی دیا۔   وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حمزہ خان جیسے باصلاحیت نوجوان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ورلڈ مارشل گیمز 2023 میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

    پاکستان نے ورلڈ مارشل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔   پاکستان کے سینئر جوجٹسوکھلاڑی اور نیشنل چیمپین دلاور خان سنان نے امریکہ کے شہر ڈیٹونا میں منعقدہ 13 ویں ورلڈ مارشل گیمز 2023 میں -77 کلو گرام گریپلنگ کے ایونٹ میں گولڈ میڈل پاکستان کے نام کرلیا۔   انہوں نے گیمز کے فائنل میں امریکہ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ ورکرز یونین کی قیادت کا ڈیلی ویجز ملازمین کی ریگولرائزیشن پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سے اظہار تشکر

  پاکستان سپورٹس بورڈ ورکرز یونین (سی بی اے) کی قیادت کا ڈیلی ویجز ملازمین کی ریگولرائزیشن پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سے اظہار تشکر   اسلام اباد ; پاکستان سپورٹس بورڈ ورکرز یونین (سی بی اے) کی قیادت نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری کی پاکستان سپورٹس بورڈ آمد پر ڈیلی ویجز ملازمین ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل معظم شاہ کی حمزہ خان سے ملاقات ; نقدی انعامات اور تحائف سے نوازا ۔

    میلبورن(اپنے نمائندہ سے) آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل سید معظم شاہ،نے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس اینڈ کمیونٹی سیفٹی آسٹریلیا کے جسٹس آف دی پیس رانا شاہد جاوید بھی ہمراہ موجود تھے۔ پاکستان کا نام روشن کرنے پر حمزہ خان کو نقدی انعامات اور تحائف سے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن بسجا کا 12 واں کابینہ اجلاس زیر صدارت عبداللہ جان کے منعقد ہوا

    بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن بسجا کا 12 واں کابینہ اجلاس زیر صدارت عبداللہ جان کے منعقد ہوا کوئٹہ(ترجمان بسجا)بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (بسجا) کا 12واں اجلاس بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم ایوب سپورٹس کمپلیکس میں صدر عبداللہ جان کے منعقد ہوا، اجلاس میں تمام عہدیداروں اور ممبران نے شرکت کی،   اجلاس میں بسجا کے خالی عہدوں پر ...

مزید پڑھیں »

معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

  معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات مقرر   اسلام آباد ; پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر نے معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان ( روزنامہ امت کراچی) کو فیڈریشن کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا ہے۔   سیکرٹری جنرل محمد بابر کے مطابق فیڈریشن نے محمد قیصر چوہان ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ ; پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ نے لیٹ برڈ ٹورنامنٹ جیت لیا.

  پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ نے ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں سابق ورلڈ چیمپئن کینیڈا کے جوئیل ویپنک کو شکست دیکر لیٹ برڈ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ امریکا میں ہونے والی ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں لیٹ برڈ ٹورنامنٹ عالمی چیمپئن شپ کے آخری روز کھیلا گیا جس میں پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والے واحد ...

مزید پڑھیں »

بریگیڈٸر (ر) افتخارمنصور اور خالد بشیرکی قیادت میں باسکٹ بال فیڈریشن واحد منتخب باڈی ہے

  بریگیڈٸر (ر) افتخارمنصور اور خالد بشیرکی قیادت میں باسکٹ بال فیڈریشن واحد منتخب باڈی ہے فیڈریشن کا سپورٹس بورڈ، پی او اے، عالمی باڈیز کیساتھ الحاق ہے،   چند شر پسند عناصر باسکٹ بال فیڈریشن کا نام استعمال کرکے کھلاڑیوں اور عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہںیں پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نور زمان کو امریکہ میں ہونیوالے سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست

  پاکستان کے نور زمان امریکا میں ہونے والا سکواش ٹورنامنٹ نہ جیت پائے،12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے جون کریک اوپن کے فائنل میں نورکو شکست ہوگئی۔   نور زمان کو سیڈ نمبر 2 مصر کے ابراہیم الکبانی نے تین ۔ ایک سے شکست دی۔58منٹ جاری رہنے والا میچ مصری کھلاڑی نے5-11، 11-9، 6-11 اور 11-13 سے اپنے نام ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free