ٹیگ کی محفوظات : pakista sports

پنجاب جونیئر باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لیے ٹرائلز سترہ اگست کو سرگودھا میں منعقد ھونگے.

    گجرات( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) پنجاب جونیئر باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لیے ٹرائلز سترہ اگست 2023کو سرگودھا میں منعقد ھونگے کرنل ناصر اعجاز تنگ تفصیل کے مطابق پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کرنل (ر )محمد ناصر اعجاز تنگ کے ایک اعلامیہ کے مطابق پنجاب جونیئر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لئے ...

مزید پڑھیں »

منگول ڈربی ریس ; پاکستانی گھڑ سواروں نے تاریخ رقم کردی.

  دنیا کی مشکل ترین اور طویل منگول ڈربی ریس میں پاکستانی گھڑ سواروں نے تاریخ رقم کرتے ہوئے قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ایک ہزار کلومیٹر پر محیط منگول ڈربی ریس میں شریک 4 پاکستانی گھڑ سواروں نے پوزیشنز حاصل کی ہیں۔ معظم حیات خان نے پانچویں، ڈاکٹر فہد جمیل، ڈاکٹر عمر حیات اور عمیر قائمخانی نے مشترکہ ...

مزید پڑھیں »

جونیئرعالمی اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی.

    پشاور ; اسکواش کے نئے جونیئرعالمی چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی ہے وہ تصور نہیں کر سکتے کہ کسی اور ملک کی نمائندگی کریں، پاکستان نے انہیں عزت و افتخار سے نوازا ہے اور وہ ہمیشہ پاکستان کے لئے کھیلتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن ...

مزید پڑھیں »

ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ ; قومی ٹیم 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی.

    14 رکنی قومی ٹیم ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی۔ یہ چیمپئن شپ 16 سے 26 اگست تک ایران کے شہر ارمیا میں کھیلی جائے گی جس میں ایشیائی ممالک کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔   14 رکنی قومی ٹیم کی قیادت مبشر رضا کریں ...

مزید پڑھیں »

باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے.

    باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے جس کیلئے ان کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ ہو گی۔   آصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ 52 کے جی کیٹگری میں ان ایکشن ہوں گے، فائٹ 16 ستمبر کو میلبرن پویلین میں ہو گی۔    

مزید پڑھیں »

امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

  امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔   19 سالہ میزبان ٹینس کھلاڑی نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں یونانی حریف کھلاڑی ماریہ ساکاری کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا چوتھا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔   خواتین کے سنگلز ایونٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس سٹار کوکو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔

  پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔   پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔   جشن آزادی کے نمائشی مقابلوں کے انعقاد کے لیے فیڈریشن کے ساتھ منسلک اداروں، صوبائی اور ریجنل ...

مزید پڑھیں »

ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب.

  ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔ ایشین والی بال چیمپئن شپ 19 سے 26 اگست تک ایران میں ہوگی جس میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی، پاکستان پہلے راؤنڈ میں 20 اگست کو بنگلا دیش اور 21 اگست کو جنوبی کوریا سے مقابلہ کرے ...

مزید پڑھیں »

امریکی سٹاک مارکیٹ میں پاکستانی ای سپورٹس کی لسٹنگ نئی تاریخ رقم

    امریکی سٹاک مارکیٹ میں پاکستانی ای سپورٹس کی لسٹنگ نئی تاریخ رقم   امریکی سٹاک مارکیٹ بیسڈک میں پہلی بار ایک پاکستانی کاروبار لسٹ ہورہا ہے جسے جی پی اےکے کا کوڈ الاٹ کیا گیا ہے۔   معروف جریدے فوربس کے مطابق، دنیا کی ٹاپ ٹین رینکنگ ٹیموں میں سے ہرایک کی مالیت 1.4 ارب امریکی ڈالر ہے ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان سے ملاقات کی۔

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج جی ایچ کیو میں ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن محمد حمزہ خان سے ملاقات کی۔   آرمی چیف نے نوجوان چیمپیئن کو ملک کے لیے اعزاز لانے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ "آپ جیسی صلاحیتیں ہم سب کو فخر کرتی ہیں اور آپ کی عظیم کامیابی اس قوم کی عظیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free