منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریس کا افتتاح کراچی (سپورٹس لنک) سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریس کا افتتاح ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین نے مزار قائد سے کیا۔ منشیات کے خلاف 100 روزہ آگاہی مہم کے موقع پر ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan cycling federation
کراچی سے حیدر آباد تک قومی سائیکل ریس 8 ستمبر کو منعقد ہو گی
پاکستان سائیکنگ فیڈریش کراچی سے حیدرآباد تک قومی سائیکل ریس 8 ستمبر 2024 کو منعقد کرائی جا رئی ہے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کراچی سے حیدرآباد تک قومی سائیکل ریس 8 ستمبر 2024 کو منعقد کی جائے گی۔ ریس کا آغاز سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس سے PCF ...
مزید پڑھیں »"ماہم طارق” پاکستان میں پہلی خاتون لیول 2 سائیکلنگ کوچ بن گئی ہیں
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی خواتین سائیکلنگ کوچ مس ماہم طارق نے WCC کوریا سے UCI Level-II سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریش (PCF) نے فخر کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ مس ماہم طارق، ایک سرشار اور ہنر مند ہیں اور پاکستان میں پہلی خاتون لیول 2 سائیکلنگ کوچ بن گئی ہیں، انہوں نے ورلڈ سائیکلنگ سینٹر (WCC) کوریا ...
مزید پڑھیں »کوروناوائرس کی لہر، سائیکلنگ کے ایونٹس ملتوی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے کیلنڈر کے باقی ایونٹس ملتوی کردیئے۔ سید اظہر علی شاہ صدر پی سی ایف نے بتایا کہ جولائی سے دسمبر تک تین میں سے دو ایونٹس یعنی اسلام آباد مری انٹرنیشنل سائیکل ریس سیکنڈ 5 ویں روڈ چیمپین شپ حال ہی میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن و پاکستان سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے لاہور میں پہلی نیشنل سائیکلنگ اکیڈمی قائم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے لاہور میں ملک کی پہلی نیشنل سائیکلنگ اکیڈمی قائم کر دی گئی‘اس حوالے سے پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے‘ نشتر سپورٹس کمپلیکس میں واقع پاکستان کے واحد ویلیو ڈروم میں ٹوٹ پھوٹ کی مرمت کا کام شروع کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے اپنے تمام ملحقہ یونٹ کو انفرادی ٹائم ٹرائل کی ٹرینگ کرنے کی ہدایت کر دی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے اپنے تمام ملحقہ یونٹ کو انفرادی ٹائم ٹرائل کی ٹرینگ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔اگلے مہینہ ورلڈ روڈ چمپین کے لئے ٹرائل کرائے جائینگے.پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن ستمبر 2020 میں سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے اس ورلڈ روڈ سائیکلنگ کے انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتی ہے ایونٹ کے لئے ...
مزید پڑھیں »