#Pakistan Paddle Team
-
ایشیا پیڈل کپ ; پاکستان پیڈل ٹیم نے مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پہلی بار ایشیا کپ کھیلنے والی پاکستان پیڈل ٹیم نے مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دوحہ: قطر کے شہر دوحہ میں جاری ایشیا پیڈل کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان پیڈل ٹیم نے شاندار کارکردگی کا...
Read More »