ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد

 پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد  پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے سابق قومی کپتان اولمپیئن ناصر علی سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی لگا دی۔ پی ایچ ایف کے صدر طارق بغتی اور سیکرٹری اولمپیئن رانا مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان سید ہادی شاہ بخاری میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا رنگارنگ افتتاح

آل پاکستان سید ہادی شاہ بخاری میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا رنگارنگ افتتاح مہمان خصوصی فاروق ارشاد کلاسن C.O بلدیہ دیپالپور نے ربن کاٹ کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، سندھ نے بلوچستان کو 20-17 سے شکست دے دی۔ شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ شائیقین کراچی (سپورٹس لنک) ہادی شاہ شوٹنگ بال کلب دیپالپور کے زہراہتمام بلدیہ گراونڈ شوٹنگ بال کورٹ ...

مزید پڑھیں »

”آئی ایف ٹی تھری”میں شرکت کیلیے بھارتی فائٹرز پاکستان پہنچ گئے

تاریخی ایونٹ ”آئی ایف ٹی تھری”میں شرکت کیلیے بھارتی فائٹرز پاکستان پہنچ گئے، پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے صدر بابر راجا نے واہگہ بارڈر پہنچ کر استقبال کیا  ایونٹ 27 اکتوبر 2024 کو ایس اے گارڈن، لاہور میں منعقد ہوگا۔ لاہور، پاکستان – 24 اکتوبر 2024: انٹرنیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ تھری میں شرکت کیلئے بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس کا 15 رُکنی ...

مزید پڑھیں »

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز سے بیڈمنٹن ، کرکٹ اور ہاکی سمیت 10 مختلف گیمز خارج

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز سے بیڈمنٹن ، کرکٹ اور ہاکی سمیت 10 مختلف گیمز خارج گلاسگو (سپورٹس ڈیسک ) گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز 2026 سے بیڈمنٹن ، کرکٹ اور ہاکی سمیت 10 کھیلوں کو شامل نہیں کیا گیا۔۔ اورصرف دس کھیلوں ایتھلیٹکس، سوئمنگ، جمناسٹک، سائیکلنگ، نیٹ بال، ویٹ لفٹنگ، باکسنگ، جوڈو، لان باول اور تھری بائی تھری ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف ریفری ریفریشر اینڈ ٹیلنٹ ہنٹ کورس 2024 سیالکوٹ میں اختتام پذیر

پی ایف ایف ریفری ریفریشر اینڈ ٹیلنٹ ہنٹ کورس 2024 سیالکوٹ میں اختتام پذیر سیالکوٹ – 22 اکتوبر 2024 ; نوازگوھر ؛ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفری ریفریشر اور ٹیلنٹ ہنٹ کورس 2024 سیالکوٹ میں مکمل ہوگیا۔ کورس کا بنیادی مقصد ریفریوں کی مہارتوں کو بڑھانے اور پاکستان میں فٹبال کے مستقبل میں کردار ادا کرنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

سمارٹ سٹی پولو ان پنک ٹورنامنٹ لاہور پولو کلب میں شروع ہوگیا

سمارٹ سٹی پولو ان پنک ٹورنامنٹ لاہور پولو کلب میں شروع ہوگیا۔ لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہورپولو کلب کے زیراہتمام لاہور سمارٹ سٹی پولو ان پنک ٹورنامنٹ لاہور پولو کلب میں شروع ہوگیا۔ اس سلسلے میں پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کلب کے صدر ملک اعظم حیات نون نے ٹورنامنٹ کی تفصیلات بتائیں۔ ان کے ساتھ لاہور سمارٹ سٹی ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت کا آغاز ہوگیا

پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت کا آغاز ہوگیا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں اگلے سال فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی منعقد ہو رہی ہے۔ اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او کانفرنس) کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزارت تعلیم گرلز سپورٹس کارنیول اسلام آباد میں شروع

وفاقی وزارت تعلیم گرلز سپورٹس کارنیول اسلام آباد میں شروع (اصغرعلی مبارک) اسلام آباد، وفاقی وزارت تعلیم کے زیراہتمام گرلز سپورٹس کارنیول شروع ہوگیا۔ وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی اور چیئرمین فیڈرل بورڈ سید جنید اخلاق کے ہمراہ کارنیول کا افتتاح کیا۔ گرلز سپورٹس کارنیول میں طالبات نے خوبصورت پی ٹی شو پیش ...

مزید پڑھیں »

ساف ویمنز چیمپئن شپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 5-2 گول سے شکست دے دی

ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال بھارت نے پاکستان کو 5-2 سے شکست دے دی بھارت کی جانب سے دنگمی نے دو گول اسکور کیے منیشا، بالا دیوی اور جیوتی چوہان نے ایک ایک گول اسکور کیا پاکستان کی جانب سے پہلا گول سوہا ہیرانی نی پہلے ہاف کے اضافی وقت میں کیا دوسرا گول کائلہ صدیقی نے 47 ویں ...

مزید پڑھیں »

ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستانی جڑواں بہنوں نے میڈلز جیت لیے

ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستانی جڑواں بہنوں نے میڈلز جیت لیے پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام سربلند کردیا۔ انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی اور ملیحہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free