#pakistan sports
-
مراد خان خیبر پختون خوا کا پہلا کھلاڑی ہے جس نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ):خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے کھیل عاطف خان نے کراٹے میں گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والے مراد خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد خان نے گولڈ میڈل حاصل کرکے صوبے کا...
Read More » -
قومی گیمز کے باسکٹ بال ایونٹ کے خواتین مقابلوں میں آرمی، واپڈا ، پنجاب اور ریلویز کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری33ویں قومی گیمز کے باسکٹ بال ایونٹ کے خواتین مقابلوں میں پاکستان آرمی، واپڈا ، پنجاب اور ریلویز کی ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ مردوں...
Read More » -
پاکستان آرمی کے ندیم حسن نے میرا تھن ریس جیت لی۔
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی کے ندیم حسن نے دو گھنٹے24منٹ اور دو سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کر کے33ویں قومی کھیلوں کی میرا تھن ریس چمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ کرنل شیر خان انٹر چینج...
Read More » -
نیشنل گیمز, باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) مردان میں جاری 33ویں کھیلوں کے باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا نے 8سونے 5چاندی اور4کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 96پوانئٹص حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی...
Read More » -
نیشنل گیمز، ریسلنگ واپڈا نے جیت لی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) واپڈا نے نو گولڈ،ایک برونزاور 140 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے نیشنل گیمز کا ریسلنگ ایونٹ جیت لیا، پاکستان آرمی نے ایک گولڈ، چار سلور، تین برونز میڈلز اور 73 پوائنٹس کے ساتھ دوسری...
Read More » -
نیشنل گیمز باڈی بلڈنگ میں واپڈا کے یاسین نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا کے یاسین نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا۔ سینئر وزیر کھیل محمد عاطف خان نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے۔ واپڈا نے باڈی بلڈنگ میں...
Read More » -
نیشنل گیمز، واپڈا نے ٹیبل ٹینس ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے
پشاور (سپورٹس رپورٹر) واپڈا نے آرمی کو شکست دیکر نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس مرد وخواتین ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے۔ مرد فائنل میں واپڈا کے محمد رمیض نے آرمی کے سلمان ورک کو گیارہ پانچ، گیارہ پانچ،...
Read More » -
نیشنل گیمز سوئمنگ میں آرمی کی برتری برقرار
پشاور (سپورٹس رپورٹر) 33 ویں نیشنل گیمز سوئمنگ خواتین ایونٹ میں آرمی کی برتری برقرار ہے آرمی نے 10 گولڈ، دو سلور، دو برونز اور 281 پوائنٹس حاصل کئے۔ واپڈا تین گولڈ، آٹھ سلور، پانچ برونز اور 212...
Read More » -
نیشنل گیمز ، کبڈی فائنل میں آرمی نے نیوی کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی نے پاکستان نیوی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کبڈی مقابلوں کا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا پاکستان نیوی سلور جبکہ پاکستان ائیر فورس برونز میڈل...
Read More » -
33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے، واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے...
Read More »