ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان چین میں اگلے ماہ ہونے والی ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستان کے 6 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا۔ نویں ایشین ونٹر گیمز 7 سے 14 فروری تک چین کے شہر ہربین میں ہوں گے جس میں شرکت کرنے والے پاکستان کے 6 رکنی دستے میں 2 ایتھلیٹس اور 4 آفیشلز شامل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan today sports
ضلع بٹگرام میں کھیلوں کی سہولیات کا فقدان اور بجٹ کی کمی، آر ٹی آئی رپورٹ میں انکشاف
ضلع بٹگرام میں کھیلوں کی سہولیات کا فقدان اور بجٹ کی کمی، آر ٹی آئی رپورٹ میں انکشاف مسرت اللہ جان ضلع بٹگرام کے اسپورٹس آفس نے مالی سال 2023-24 اور 2024-25 کے لیے آر ٹی آئی رپورٹ میں اہم معلومات فراہم کی ہیں، جو کھیلوں کے فروغ میں درپیش مسائل کو اجاگر کرتی ہیں، جن میں سہولیات کی کمی، ...
مزید پڑھیں »رحم بی بی، خواتین کھیلوں کی ترقی میں ایک ناقابلِ فراموش کردار
رحم بی بی، خواتین کھیلوں کی ترقی میں ایک ناقابلِ فراموش کردار ان کی کاوشوں سے کرکٹ، اتھلیٹکس، ٹیبل ٹینس اور کئی کھیلوں کی کئی خواتین کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور خیبرپختونخوا کا نام روشن کیا ہے۔ اگر محکمہ کھیل نے رحم بی بی کو کسی مشاورتی یا انتظامی عہدے پر خدمات انجام دینے کا ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی
قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی اسلام آباد: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 6 سے 19 فروری تک تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی، سید اظہر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »سارک سنوکر چیمپئن شپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز
سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز پاکستان کے کھلاڑیوں نے تیسری سارک سنوکر چیمپئین شپ میں اپنے حریف کھلاڑیوں کو زیر کرکے فتح کے ساتھ ایونٹ کا آغاز کردیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونے والی سارک سنوکر چیمپیئن شپ میں اسنوکر کے عالمی چیمپئین محمد آصف نے پہلے ہی روز اپنے دونوں میچوں میں ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ نیشنل کالج کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکن مدد کرتا رہے گا۔جاوید عباسی
گورنمنٹ نیشنل کالج کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکن مدد کرتا رہے گا۔ڈاکٹر پروفیسر جاوید عباسی سالانہ عشائیے میں غلام محمد خان، سلیم خمیسانی، خالد بروہی، محمد آصف، اعجاز احمد، عظمیٰ شیخ، مہوش خان اور دیگر کی شرکت ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن سعیدہ افتخار کی بہترین میزبانی، ظفر علی شاہ اور خان محمد چنہ کو حسن کارکردگی ایوارڈ دیئے گئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔ پاکستانی پلیئر نے معیز تعمیر المغازی کے خلاف 1-2 کے خسارے سے کم بیک کرکے 2-3 سے مقابلہ جیتا۔ انکی جیت کا اسکور 11-5، 5-11، 11-6، 7-11، 5-11 رہا۔ چیئرمین ...
مزید پڑھیں »دوسری کراچی میراتھن میں چار ہزار افراد نے حصہ لیا ; انتظامیہ
دوسری ؐکراچی میراتھن میں چار ہزار افراد نے حصہ لیا: انتظامیہ کراچی، 5 جنوری، 2025 : نوازگوھر دوسری کراچی مراتھن میں تقریبا 4 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جس میں پاکستان کے مختلف شہروں سے اور دیگر ممالک سے ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔ فل میراتھن اسرار محمد نے جیتی جن کو پانچ لاکھ کا انعام دیا گیا اور ...
مزید پڑھیں »فل میراتھون ; پشاور کے اسرار خٹک فاتح قرار
فل میراتھون میں پشاور کے اسرار خٹک فاتح قرار کراچی میں ہونے والی فل میراتھون 42 اعشاریہ ایک نو پانچ کلو میٹرپشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جنہوں نے فاصلہ دو گھنٹے 29 منٹ اور 58 سیکنڈز میں طے کیا، فل میراتھون میں بہاولپور محمد ریاض دوسرے نمبر ...
مزید پڑھیں »پشاور سکریبل لیگ، پڑھتا، کھیلتا اور آگے بڑھتا پاکستان
پشاور سکریبل لیگ، پڑھتا، کھیلتا اور آگے بڑھتا پاکستان۔ پہلے پشاور انٹر سکول سکریبل ورڈز کپ اور سپر شطرنج چیلنج کپ میں کون بنے گا چیمپینز کا چیمپین۔ ہائی وولٹیج مقابلوں میں سینکڑوں طلبا و طالبات جیت کی لگن لیئے میدان میں اتریں گے۔ انتظار کی گھڑیاں ختم، انعامات کی برسات لیئے مہمانوں کی سرزمین خیبر پختنخواہ میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »