مارشل آرٹس کے عالمی ستارے امازئی خان ،کامیابیاں اور خدمات پشاور: پاکستان میں مارشل آرٹس کے ممتاز انٹرنیشنل کھلاڑی کوالیفائیڈ کوچ اور ٹیکنیکل آفیشل امازئی خان نے اپنی صلاحیتوں اور کامیابیوں سے نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی نام کمایا ہے۔ مارشل آرٹس سے وابستہ کھلاڑی اور شائقین انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امازئی خان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan today sports
قائد ڈے ریپڈ چیس چیمپئن شپ زوہیب حسن اور حافظہ مشعل نے جیت لی
قائد ڈے ریپڈ چیس چیمپئن شپ زوہیب حسن اور حافظہ مشعل نے جیت لی نیشنل چیمپئن صہبا شاہ کو اپ سیٹ شکست جبکہ مردوں میں فیکٹری ورکر رمظان ملغانی دوسرے نمبر پر رہے دو روزہ ایونٹ میں ملک بھر سے تین سو سے زائد مرد و خواتین سمیت بچو نے بڑی تعداد میں شرکت کی چیس فیڈریشن کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی
کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹرسپورٹس رانا ندیم انجم اور پنجاب کے تمام صوبائی کوچز اور افسران ...
مزید پڑھیں »اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے
پاکستانی نوجوان اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے۔ اذان علی خان نے فائنل میں سویٹزرلینڈ کے کھلاڑی لینڈرو واگل کو شکست دے دی،انہوں نے اپنی یہ جیت پاکستان میں اسکولوں سے باہر بچوں کے نام کردی۔ ایونٹ میں 22 ممالک سے کھلاڑیوں نےحصہ لیا،چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کھلاڑی ، کوچ ...
مزید پڑھیں »نیشنل کلائمنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی
نیشنل کلائمنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی بہترین کارکردگی پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختوا کی ٹیم نے نیشنل کلائمنگ چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی میڈلز جیت لئے۔ سیکرٹری جنرل نجیب خٹک کا کہنا ہے کہ باﺅلڈر رائزنگ کیٹگری میں ولید محمود نے گولڈ شہزاد احمد نے برونز، لیڈ کیٹگری میں محمد سلمان خان ...
مزید پڑھیں »عارف سعید پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن انتخابات، عارف سعید صدر، فاطمہ لاکھانی ایس وی پی، خالد محمود سیکریٹری جنرل کامیاب عامر جان، ماجد وسیم، عشرت اشرف، عندلیب سندھو نائب صدور، محمد جہانگیر ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب احمد ملک سیکریٹری فنانس، ایسوسی ایٹ سیکریٹری جنرلز کی نشست پر اعصام الحق، واجد علی اور تہمینہ آصف کامیاب پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
واپڈا نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے ٹاٸٹل کا کامیابی سے دفاع کیا فاٸنل میں آرمی کو شکست، لاہور نے تیسری پوزیشن حاصل کی دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا نے آرمی کو فیصلہ کن معرکے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 33 کے مقابلے میں 38پواٸنٹس سے شکست دیتے ہوے ایک بار پھر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »نیشنل بلائنڈ گیمز کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر
نیشنل بلائنڈ گیمز کا تیسرا ایڈیشن اتوار کو پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا ۔ چار روزہ ایونٹ میں پاکستان بھر سے خصوصی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ میں بلائنڈ فٹ بال، بلائنڈ جوڈو، بلائنڈ ارچری ، بریل شطرنج، ایتھلیٹکس اوربلائنڈ بیس بال کے مقابلے ہوئے جن میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال
سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال (اصغر علی مبارک) .. سال 2024 میں پاکستان کے لیے کھیلوں میں صرف اس سال ہی نہیں اس صدی کی سب سے بڑی کامیابی ارشد ندیم کا اولمپک گولڈ میڈل تھا۔8 اگست کو ارشد ندیم نے پیرس اولمپک میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا ایک ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا
فیڈرل بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا۔ چیمپئین شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹرسلیم اختر رانا کے مطابق شینڈر41اسنوکر اکیڈمی میں جاری ایونٹ میں سو سے زائد پلیئرز حصہ لے رہے ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے ذریعے نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم کا چناو بھی عمل میں لایا ...
مزید پڑھیں »