کراچی نے انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈوج بال چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں بے نظیر آباد کو شکست،ممبر صوبائی اسمبلی راشد خان بھائی مہمان خصوصی تھے کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی نے انٹر ڈویژن سندھ بوائز ڈوج بال چیمپئن شپ جیت لی،پاکستان ڈوج بال فیڈریشن کے سیکریٹری امتیاز احمد شیخ کی ہدایات پر سندھ ڈوج بال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan today sports
خیبرپختونخوا کے دستے کی نیشنل گیمز میں شرکت مشکوک؟
خیبرپختونخوا کے دستے کی نیشنل گیمز میں شرکت مشکوک نیشنل گیمز کے لئے فنڈز جاری نہ کئے تو ہزاروں کھلاڑی سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوجائیں گے ‘ سید عاقل شاہ پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوری 2025 ءکے آخری ہفتے کراچی میں ہونیوالی نیشنل گیمز میں خیبرپختونخوا کے دستے کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے حکومت نے فوری طور پر نیشنل گیمز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان
آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 28 اکتوبر سے دوحہ میں شروع ہوگی، پاکستان کے 3 کھلاڑی کوالیفائنگ راؤنڈ اور 2 براہ راست مین راؤنڈ کھیلیں گے۔ اسجد اقبال، احسن رمضان اور محمد آصف کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلیں گے، کوالیفائنگ راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »کے پی ٹی 7ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ، آرمی،واپڈا اور خیبرپختونخواہ کی کامیابی
کے پی ٹی 7ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ، آرمی،واپڈا اور خیبرپختونخواہ کی کامیابی صوبائی سیکریٹری اسپورٹس جلال الدین مہر نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا کراچی۔ کے پی ٹی 7 ویں نیشنل مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ کے افتتاحی روز پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا اور خیبرپختونخواہ نے اپنے میچز جیت لئے کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »کراچی کے بیٹے کی عالمی کامیابی: امریکہ میں گولڈ میڈل اور پرو کارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی
کراچی کے بیٹے کی عالمی کامیابی: امریکہ میں گولڈ میڈل اور پرو کارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی کراچی کے نوجوان نے لاس ویگاس، نیواڈا میں منعقد ہونے والے مسٹر یونیورس مقابلے میں دنیا کے 44 ممالک کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ اس عظیم مقابلے میں 41 ایتھلیٹس کو شکست دیتے ہوئے مردوں ...
مزید پڑھیں »فلائنگ ڈسک ٹرینگ ورکشاپ اور چیمپن شپ کا افتتاح فضل الدین ممین نے کیا
فلائنگ ڈسک ٹرینگ ورکشاپ اور چیمپن شپ کا افتتاح فضل الدین ممین نے کیا حیدرآباد(سپورٹس لنک) حیدرآباد فلائنگ ڈسک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ فلائنگ ڈسک ٹرینگ ورکشاپ اور چیمپن شپ سندھ فلائنگ ڈسک ایسوسی ایشن اور پبلک اسکول حیدرآباد کے خصوصی تعاون سے منعقد ہوئی ورکشاپ اور چیمپن شپ کا افتتاح پبلک اسکول کے پرنسپل فضل الدین ممین نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیول اکیڈمی کی برازیل میں بین الاقوامی سیلنگ مقابلے میں شاندار کامیابی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے برازیل میں 79 ویں بین الاقوامی سیلنگ مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے سیلنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور سلور میڈل حاصل کیا، جے-24 کلاس سیلنگ بوٹس ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال2024ء کی تمام تیاریاں مکمل
وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال2024ء کی تمام تیاریاں مکمل، اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک بھر بشمول آزاد کشمیر وگلگت بلتستان 4000سے زائد طالبات 7مختلف کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے کل 17اکتوبر تک اسلام آباد پہنچ جائیں گی۔ میگا ایونٹ 18تا 20 اکتوبر پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ملک بھر سے بیڈمنٹن میں 42، ٹیبل ٹینس میں ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی فیڈریشن نے "مینز جونیئر ایشیاء کپ” کے شیڈول کا اعلان کر دیا
جونیئر ایشیاء کپ کیلئےایشین ہاکی فیڈریشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا ایشین ہاکی فیڈریشن نے عمان میں 26 نومبر سے 4 دسمبر تک کھیلے جانے والے مینز جونیئر ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹورنامنٹ کی دس ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں انڈیا،کوریا، جاپان، چائنیز تائپے اور تھائی لینڈ ...
مزید پڑھیں »پاک آرمی کی تامین خان نے پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاک آرمی کی تامین خان نے پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تامین خان نے سو میٹر فاصلہ 11.80 سیکنڈز میں مکمل کیا ،اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ایتھلیٹ فائقہ ریاض سو میٹر فائنل میں دوسرے نمبر پر رہی ،فائقہ ریاض نے سو میٹر کا مقررہ فاصلہ 12.50 سیکنڈز میں طے کیا ۔ ...
مزید پڑھیں »