ٹیگ کی محفوظات : pakistan today sports

قائد اعظم گیمز میں "گھوسٹ” فیمیل سویمرز: خیبر پختونخوا کی خواتین کی ٹیم کیوں نہیں آئی

قائد اعظم گیمز میں "گھوسٹ” فیمیل سویمرز: خیبر پختونخوا کی خواتین کی ٹیم کیوں نہیں آئی. مسرت اللہ جان اسلام آباد میں ہونیوالے حالیہ قائد اعظم گیمز میں خیبر پختونخوا (خیبر پختونخوا) کی خواتین کی سوئمنگ ٹیم کے حوالے سے ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی فیڈریشنز کے الیکشنز کو مانیٹر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کا قیام

کھیلوں کی فیڈریشنز کے الیکشنز کو مانیٹر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کا قیام پاکستان اسپورٹس بورڈ 7 ممبران کو منتخب کر لیا، 2 وکیل، 2 سابق اولمپینز سمیت 3 سابق آرگنائزر شامل الیکشن کمیشن فیڈریشنز کے انتخابات اسپورٹس الیکشن ریگولیشن پاکستان کے مطابق کرائیگا  پاکستان سپورٹس بورڈ کے آئینی ترمیم کے صفحات کا سوشل میڈیا پر چرچا، قومی فیڈریشن میں ...

مزید پڑھیں »

دانیال شاہ کا پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ڈبل کراؤن

دانیال شاہ کا پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ڈبل کراؤن سنگلز اوپن کے بعد گرینڈ ماسٹر ایونٹ جیتا،پرفیکٹ اسکور کے ساتھ ورلڈ ریکارڈ بھی برابرکیا مہمان خصوصی کرنل (ر) تنویر حسین نے شکیل الرحمان اور علیم آغا کے ہمراہ کھلاڑیو ں میں انعامات تقسیم کئے کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دانیال شاہ نے نویں پاکستان اوپن ٹین پن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ:اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ:اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام سینئر 40پلس میں شبیر لشکر چیمپئن بن گئے،علیم آغانے عمدہ مقابلے کے بعدآٹھویں پوزیشن حاصل کی کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نویں پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام رہا جبکہ سینئر 40پلس میں شبیر لشکر نے میدان مار لیا۔ ...

مزید پڑھیں »

سرینا ٹینس ماسٹر کپ کے مقابلے پشاور میں شروع

سرینا ٹینس ماسٹر کپ کے مقابلے پشاور میں شروع ہو گئے ٹورنامنٹ میں پاکستان نمبر ون عقیل خان اور دیگر ٹاپ 8 مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر ‘ اور انٹرنیشنل پلیئر اعصام الحق کی میڈیا سے گفتگو پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سرینا ٹینس ماسٹر کپ مقابلے آج سے پشاور میں شروع ہوگا ‘ٹورنامنٹ میں ...

مزید پڑھیں »

اسٹوڈنٹ فراڈ اسکیم: انٹرنیشنل اسپورٹس فراڈ نے ضلع خیبر کے ایتھلیٹ سے ایک لاکھ روپے ہتھیائے

اسٹوڈنٹ فراڈ اسکیم: انٹرنیشنل اسپورٹس فراڈ نے ضلع خیبر کے ایتھلیٹ سے ایک لاکھ روپے ہتھیائے مسرت اللہ جان کھیلوں کے جعلی اسکیموں کے ایک تشویشناک رجحان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جن کا نشانہ مختلف تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلباءو طالبات بن رہے ہیں. ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا ایک نوعمر کھلاڑی رومانیہ کی سرزمین میں کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز ، خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طاقتور مافیا کے کارنامے

قائد اعظم گیمز ، خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طاقتور مافیا کے کارنامے (مسرت اللہ جان، پشاور) اسلام آباد میں 33 کروڑ روپے کی لاگت کے قائد اعظم گیمز گذشتہ دو دنوں سے جاری ہے اور یہ سلسلہ انیس دسمبر تک جاری رہیگا ابھی تک ملنے والے اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے مختلف کھیلوںمیں اکا دکا میڈل لینے کا سلسلہ بھی ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; گدھا گاڑی ریس "سرتاج” نے جیت لی

سندھ حکومت نے گدھا گاڑی ریس میں حصہ لینےوالے مالکان کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا کراچی میں گدھا گاڑی ریس "سرتاج” نے جیت لی، مالک کو ایک لاکھ انعام میڈل اور ٹرافی سے نوازا گیا، محکمہ کھیل سندھ کی جانب سےمائی کولاچی روڈسے فیریئر ھال تک گدھاگاڑی ریس کاانعقاد کیا گیا، ریس میں 40 سے زائد گدھا گاڑی ریس ...

مزید پڑھیں »

میڈلسٹ کھلاڑیوں کی انعامی رقم میں اضافہ ؛ نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سمر ونٹر اور پیرا اولمپکس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کو اب ایک کروڑ روپے انعام ملے گا،اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنےپر 75لاکھ اور کانسی کے تمغے پر 50لاکھ انعام ہوگا، ایشین گیمز کے گولڈمیڈلسٹ کو 75 لاکھ، سلور میڈلسٹ کو 75 لاکھ،برانز میڈلسٹ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز میں میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

قائداعظم گیمز میں میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب میڈلز جیتنے والے کھلاڑی صوبے کا سرمایہ ہیں، سید فخر جہاں صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں نے کھلاڑیوں میں 42 لاکھ روپے کے انعامی چک تقسیم کئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے خیبر پختونخوا کے میڈل ونر کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free