ٹیگ کی محفوظات : Pakistan vs Zimbabwe

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے 58 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے چھٹے اوور ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی 20 کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پہلے میچ میں شامل کھلاڑی ہی دوسرا میچ کھیلیں گے۔ پاکستان ٹیم میں کپتان سلمان آغا، صائم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا  پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل منگل کو کوئنز سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں زمبابوے کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں57 رنز سے شکست دیدی

پہلے ٹی 20 میں پاکستان نےشاندار آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو57رنز سے شکست دے دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے ، ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 15.3 اوورز میں 108 بنا کر آئوٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ کوئنز کلب میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کی ٹیم نئے ٹیلنٹ کیساتھ سلمان علی آغا کی قیادت میں آج سے زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز کا آغاز کرے گی۔ سلمان علی آغا دوسری بار پاکستان کی قیادت جبکہ عمیر بن یوسف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

  زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے، پاکستانی ٹیم میں صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان اور طیب طاہر شامل ہیں۔ محمد عرفان خان نیازی، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم بھی زمبابوے ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شامل پاکستانی کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے

زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شامل قومی کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹی 20 سکواڈ میں شامل کھلاڑی زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گئے ۔ قومی ٹی 20 سکواڈ میں شامل کھلاڑی عثمان خان، سفیان مقیم، صاحبزادہ فرحان، عرفات منہاس، عمیر بن یوسف اور قاسم اکرم براستہ دبئی بلاوائیو پہنچے ۔ پاکستان ٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی زمبابوے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 304 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 204 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ زمبابوے کو 99 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا کر تین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے ہرا دیا

 پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے میں 10 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان نے 145 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 18 ویں اوور میں مکمل کرلیا، تین میچز کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 146 رنز کا ...

مزید پڑھیں »

زمبابوبے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

 پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے کے لیے فائنل الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، حسیب اللہ خان کی جگہ طیب طاہر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ محمد حسنین کی جگہ ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، صائم ایوب ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free