##pakistan
-
وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ میں ملک بھر سے شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، وزیرکھیل پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن سپورٹس کی ترقی ہے،ایسے ایونٹس کے انعقاد سے نوجوان برائیوں سے بچ جائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے ایف سی کالج لاہور میں چیف...
Read More » -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی 20 میچ کل پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا. میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا ، سیریز کا پہلا...
Read More » -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20...
Read More » -
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تاخیر سے پشاور کے کرکٹ شائقین اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا ; غنی الرحمن پشاور: صوبائی داراحکومت پشاورکے وحد کرکٹ گراﺅنڈ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی جاری...
Read More » -
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا ہے۔ ہالینڈ کے کوچ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ ڈچ کوچ رولنٹ...
Read More » -
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ کا قیام۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ ( باکس آفس ) کا قیام۔ باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی میں...
Read More » -
نیپال کے دیپندر سنگھ ایری نے ٹی20 انٹرنیشنل میں ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے
نیپال کے دیپندر سنگھ ایری نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے۔ نیپالی بیٹر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے پلیئر ہیں، دیپندر سنگھ ایری نے یہ کارنامہ...
Read More » -
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض کل کراچی...
Read More » -
شروع اللہ کے نام سے ؛ محمد عامر نے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا
نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں نام آنے کے بعد محمد عامر نے اس پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شروع اللہ کے نام سے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عامر نے اپنے انٹرنیشنل میچ کی تصویر شیئر...
Read More » -
ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم لائٹس تنصیب ، نئے مشیر کھیل کو اگلے ہفتے بریفنگ دی جائیگی
ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم لائٹس تنصیب ، نئے مشیر کھیل کو اگلے ہفتے بریفنگ دی جائیگی پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں لائٹس کی تنصیب کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اورگذشتہ چار سالوں سے اس معاملے میں...
Read More »