##pakistan
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان، کرکٹ بورڈ اور عمارت کے مالک کے درمیان بات چیت جاری یے، پی سی بی عمارت خرید کر اس میں سیون اسٹار ہوٹل بنانے کا...
Read More » -
نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست تیار
پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست تیار کرلی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیشن نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی...
Read More » -
پاکستان ویمنز کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ؛ کیمپ میں 20 کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔
کیمپ میں بیس کھلاڑیوں کی شرکت۔ کراچی 2 اپریل، 2024: ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹرز کا کیمپ منگل کے روز کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا۔...
Read More » -
چیئرمین محسن نقوی کی قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات
قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان کاکول میں ہونے والی ملاقات کے بعد برف پگھلتی نظر آرہی ہے۔ شاہین آفریدی، جنہیں صرف ایک سیریز کے بعد پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی...
Read More » -
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز اسکواڈ آج آرام کے بعد کل سے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کرے گا۔ ویمن کرکٹرز کل دوپہر تین...
Read More » -
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کاکول کیمپ کا دورہ ' کھلاڑیوں سے ملاقات
پی سی بی کے چیرمین کا کاکول کیمپ کا دورہ ایبٹ آباد،یکم اپریل،2024: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد میں کاکول کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے ٹرینرز کی جانب سے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی...
Read More » -
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کر لی۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کر لی۔ دونوں کی منگنی کی تقریب واہ کینٹ میں ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی، کمنٹیٹر علی یونس سابق کپتان وقار...
Read More » -
پی سی بی کا بابر اعظم کو کپتان بنانے اور شاہین آفریدی کو ہٹانے کا اعلامیہ
پی سی بی کا بابر اعظم کو کپتان بنانے اور شاہین آفریدی کو ہٹانے کا اعلامیہ .... ( اصغر علی مبارک ) .... پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کو کپتان بنانے اور شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے...
Read More » -
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل تیسری کامیابی
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل تیسری کامیابی ۔" نعیم گل اور نور زمان کو پلیئر آف دی میچ قراردیا گیا۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور...
Read More » -
کراچی میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ؛ آر سی اے صدر ندیم عمر
ندیم عمر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی سے نیشنل انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی چمپئن کراچی ریجن کے کوچ محتشم علی کپتان حظیفہ احسان نیشنل انڈر 13 کرکٹ چمپئن شپ کی رنر اپ ٹیم کے کوچ عبدالسعد کپتان ایش...
Read More »