ٹیگ کی محفوظات : pakistan

ڈیوڈ ہیمپ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ ہیمپ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ڈیوڈ ہیمپ کی تعیناتی، تقرری کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد کی گئی ہے۔ آئندہ ہفتے اپنی پچاسویں سالگرہ منانے والے ڈیوڈہیمپ گزشتہ پانچ سال وکٹورینز ویمنز کرکٹ ٹیم اور آسٹریلوی ویمنز بگ بیش ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ پہنچنے پر قومی کرکٹرز کتنے دن کا قرنطینہ کرینگے،روانگی کب ہو گی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا۔قومی اسکواڈاپنے 14 روزہ قرنطینہ کی مدت لنکولن میں مکمل کرے گا۔ اس دوران اسکواڈ کو بائیو سیکیور ببل میں رہنا ہوگا جبکہ وہ کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔چودہ روزہ قرنطینہ کے بعد یہ ببل ختم ہوجائے گا۔نیوزی لینڈ کے لیے اڑان بھرنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرکے ہمیشہ خوشی ہوئی ہے،ڈیوڈ وائٹ

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈکرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرکے ہمیشہ خوشی ہوئی ہے اورانہیں یقین ہے کہ اس مرتبہ بھی مداحوں کو ان دونوں ممالک کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کا انتظارہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 1965 سے نیوزی لینڈ کا دورہ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کیخلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کل 29 ستمبر کو کریگا

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کل29 ستمبر کو پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کرے گا ، نومبر دسمبر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے ۔کیوی بورڈ کے مطابق وہ کل انٹرنیشنل ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کرے گا اس میں پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان

• ایلیٹ پینل میں شامل تمام 14 امپائرز اور 6 ریفریز ہی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں فرائض انجام دیں گے،• سپلیمنٹری پینل میں شامل میچ آفیشلز سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں ذمہ داریاں نبھائیں گے ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کردیا ہے۔ تیس ستمبر سے ملتان میں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے زمباوے کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

• آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل 3 ون ڈے میچز ملتان جبکہ تین ٹی ٹونٹی میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے • پاکستان دنیا کے افق پر ایک پرامن، اور محفوظ ملک کی حیثیت سے اپنا تشخص قائم کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے، ذاکر خان لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

قومی وومن ہاکی کی تاریخ کو یاداشت کی قرطاس پرتجدید کے لئے خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں عصرانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین ہاکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عصرانہ کی تقریب لاہور میں معروف مقامی ریسٹورںٹ میں کی گئی۔ اسلام آباد وومن ہاکی کی فاؤنڈر ممبررفعت مسعود کی کاوشوں سے سابق قومی ہاکی خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں رکھی گئی اس تقریب میں اپنی مدد آپ کے جذبہ کے تحت لاہور سمیت مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والی سابق ...

مزید پڑھیں »

پریشر کی صورت میں سینئر کا تجربہ ہی ٹیم کو کم بیک میں مددگار ثابت ہوتا ہے، بابر اعظم

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹی ٹو ئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں سینئرز کی موجودگی ضروری ہے، پریشر کی صورتحال میں سینئرز کا تجربہ ہی ٹیم کو کم بیک میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی کے بعد آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے ...

مزید پڑھیں »

حیدر علی ڈیبیو ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ کو یادگار بناتے ہوئے تمام پاکستانی پلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔19 سالہ بیٹسمین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ففٹی سکور کرکے ٹی ٹونٹی ڈیبیو پر نصف سنچری کرنے والے پاکستان کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اس سے قبل ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی سکور کا ...

مزید پڑھیں »

اچھا سکورکرنے کے باوجود شکست پر مایوسی ہوئی،بابر اعظم

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اچھا سکور کرنے کے باوجود شکست پر مایوسی ہوئی ہے، میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے شکست کی وجہ کیا بتائی تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو لنک پر کلک کریں۔۔۔

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free