ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news

پاک نیوزی لینڈ سیریز ، جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار .

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کے جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے 03 ملزمان گرفتار کو کرلیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے نیو ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹکٹ اور بلیک میں ٹکٹس فروخت کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ملزمان بلیک ٹکٹوں وجعلی ٹکٹوں کے عوض شہریوں سے رقم بٹورنے میں مصروف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 سیریز کا کل سے آغاز ۔

  پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 سیریز کا کل سے آغاز ۔ سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 ٹیم سیریز میں فاتحانہ آغاز کرنے کی خواہشمند ہوگی جب وہ کل سے چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے چار روزہ میچ میں بنگلہ دیش انڈر 19 کا مقابلہ کریں گی۔    پاکستان ...

مزید پڑھیں »

معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی مئی کے دوسرے ہفتے تک اکیڈمی کھولنے کا امکان

  معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی، گراؤنڈ میں نیا چمن اگ آیا، مئی کے دوسرے ہفتے تک اکیڈمی کھولنے کا امکان   پشاور..رمضان المبارک سے ایک قبل پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں نئے لگائے جانیوالے چمن نے پھیلنا شروع کردیا ہے اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مالیوں نے نئے اگائے جانیوالے چمن کے مختلف حصوں ...

مزید پڑھیں »

آج پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں ہو سکتی ہیں ؟

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جا رہا ہے جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق حارث سہیل بدستور کندھے کی تکلیف میں ہیں اور آج بھی نہیں کھیل سکیں گے۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق آج پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں ہو سکتی ہیں اسامہ میر کو شاداب خان کی جگہ شامل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس نے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے مہمان ٹیم کو زیر کیا تھا۔      پہلے میچ میں پاکستان بولرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دوسرے روز بھی ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔    پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار روزہ میچ سے ہوگا۔ پاکستان انڈر 19 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 500 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی۔ 

  راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 500 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی۔    راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مجموعی طور پر 500 فتوحات مکمل کرلیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 500 ون ڈے میچز جیتنے ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی.

  پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی رپورٹ، اصغر علی مبارک راولپنڈی؛ پاکستان نےپہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی سیریز کا پہلا ون ڈے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کے کپتان ...

مزید پڑھیں »

والدہ کے انتقال کے بعد بہت مشکل سے خود کو سنبھالا ‘فاسٹ بولر نسیم شاہ .

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہاہے کہ انہوں نے والدہ کے انتقال کے بعد بہت مشکل سے خود کو سنبھالا، والدہ کے غم کو کم کرنے کے لئے انہیں ادویات کا سہارا لینا پڑا۔   ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ 2019 میں 16 برس کی عمر میں جس وقت کرکٹ میں ڈیبیو کیا اس وقت ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا .

  فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیریئر کے چھ ابتدائی میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نسیم شاہ نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔ نسیم شاہ نے اپنے دس اوورز میں 29 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں اور نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری کا ریکارڈ توڑا۔ میٹ ہینری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free