قومی باسکٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا اسلام آباد میں حالات معمول پر آنے پرتمام کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کردی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے وفاقی دارلحکومت میں حالات معمول پر آنے کے بعد قومی باسکٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistansports news
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ’ پاکستانی سائیکلنگ ٹیم تھائی لینڈ جائیگی
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ تھائی لینڈ کے لیے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا تربیتی کیمپ 15 مئی سے 8 جون 2023 تک کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ سب 15 مئی سے 8 جون تک کراچی پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے تربیتی کیمپ لگانے کے لیے تیاریاں ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے کے اعزاز میں جرمن قونصل خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آئندہ ماہ ہونے والے اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے کے اعزاز میں جرمن قونصل خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 17 سے 25 جون تک منعقد ہونے والے ان گیمز میں دنیا بھر سے ساڑھے 7 ہزار خصوصی کھلاڑی شرکت کریں گے۔ تقریب میں چیف سیکریٹری سندھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس ، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف کراچی میں لیبر ڈے اسپورٹس فیسٹیول کامیاب انعقادِ ۔
پاکستان اسپورٹس ، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف کراچی میں لیبر ڈے اسپورٹس فیسٹیول کامیاب انعقادِ ۔ یوم آزادی فیسٹیول میں بیرون ملک کی ٹیمیں بھی شرکت کے گی۔ سید اسرار الحسن عابدی ۔ ڈائریکٹ آف فزیکل ایجوکیشن کراچی یونیورسٹی آئندہ بھی کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون کرے گا۔ راشد قریشی ۔ آئندہ مقابلوں ...
مزید پڑھیں »زلمی فاونڈیشن کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملک کا نام روشن کرنے پر 10 لاکھ روپے کا انعام دیدیا گیا
زلمی فاونڈیشن کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملک کا نام روشن کرنے پر 10 لاکھ روپے کا انعام دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں واقعی زلمی فاونڈیشن آفس میں ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے ارشد ندیم سے ملاقات کرکے انہیں دس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ ارشد ندیم نے کامن ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمز کی سندھ اولمپک کے تحت کراچی میں مشعل رونمائی۔
34 ویں نیشنل گیمز کی سندھ اولمپک کے تحت کراچی میں مشعل رونمائی۔ مزار قائد سے اقراء یونیورسٹی ہوتے ہوئے سرسید یونیورسٹی میں اختتام۔ چیف سیکریٹری سندھ،کمشنر کراچی، اولمپینز,کھیلوں کے عہدیداران،صحافیوں اور کھلاڑیوں کی بڑی شرکت. کراچی (اسپورٹس رپورٹر- محمد ریحان اکرم) 34 ویں نیشنل گیمزکے سلسلے میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تحت مزار قائد ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمزکی مشعل (Torch Relay) کے سفر کا کراچی سے آغاز ہوگیا
کوئٹہ میں 22 مئی تا 30 مئی کومنعقد ہونے والے34 ویں نیشنل گیمزکی مشعل (Torch Relay) کے سفر کا کراچی سے آغاز ہوگیا مزار قائد پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد جہانگیر نے مشل روشن کرکے وزیراعلی بلوچستان کے ایڈوائیزر بابریوسف زئی کے حوالے کی جنہوں نے مشعل کو سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا.
34 ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا مقابلے 12 مئی سے 29 مئی تک جاری رہیں گے ، نیشنل گیمز میں شامل 4کھیلوں کے مقابلے اسلام آباد،گوادر،جہلم اور لاہور میں ہوں گے جن میں روئینگ،کشتی رانی،شوٹنگ اور سوئمنگ شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق نیشنل گیمز میں 32 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ، شیڈول ...
مزید پڑھیں »سائیکلنگ ٹرائل کیوں کینسل کئے گئے، جان عالم
سائیکلنگ ٹرائل کیوں کینسل کئے گئے، جان عالم بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے اس بات پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ایک غیر قانونی مینجمنٹ کمیٹی سائیکلنگ کے کھیل پر بنائی، اس ہدایت پر بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے بلوچستان کی سائیکلنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ.
پاکستان نے رواں سال بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ قومی اسنوکر ٹیم کی شرکت حکومت پاکستان کی اجازت اور بھارتی ویزا سے مشروط ہوگی۔ نوید کپاڈیا نے کہا کہ عالمی ٹائٹل جیت کر بھارت میں قومی پرچم لہرانے کی ...
مزید پڑھیں »