ورلڈ کپ 2023ء ; نیوزی لینڈ نے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا.

 

 

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2023ء کے لئے اپنے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

 

نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہوں گے وہ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

لوکی فرگوسن، جمی نیشم، مچل سینٹنر اور اش سودھی،ڈیرل مچل، مارک چیپمین، ڈیون کونووے، گلین فلپس،ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

 

ورلڈ کپ اسکواڈ میں رچن روندرا اور ول ینگ بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں.

 

 

error: Content is protected !!