#pakstancricket
-
نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کو تیار
ایک ماہ قبل پاکستان سپر لیگ کی رونقیں ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں پاکستان میں لوٹ آئی ہیں، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا ٹکرائو...
Read More »