نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان • نیوزی لینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کے لیے اسلام آباد پہنچے گی۔ • راولپنڈی کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 18، 20 اور 21 اپریل کو تین میچوں کی میزبانی کرے گا • لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 25 اور 27 اپریل کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakvsnz news
فوری کوئی رزلٹ نہیں ملتا، چیزیں برداشت کرنا پڑتی ہیں ؛ کپتان شاہین شاہ آفریدی
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ اِن کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ٹیم تیار کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح یاب ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ...
مزید پڑھیں »پانچویں ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست ؛ سیریز نیوزی لینڈ نے 1-4 سے جیت لی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں شکست دیدی۔ تاہم سیریز چار ایک سے نیوزی لینڈ کے نام رہی پاکستان نے جیت کیلئے نیوزی لینڈ کو 135 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کرائسٹ چرچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں بھی شکست
میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز میں پاکستان کو مسلسل چوتھے میچ میں بھی شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان کے 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کے 20 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے خبر رساں ادارو ں کے مطابق کپتان شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی 20 ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دیا
نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 158 رنز بنا سکے، رضوان کی نصف سنچری۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ہیگلے پارک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، کیویز کو 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-3 سے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو21 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے میچ میں 195 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ، بابراعظم اور فخر زمان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔ قومی ٹیم کی جانب سے بابراعظم 66 اور فخر زمان 50 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں 35 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 57 رنز کی اننگز کھیلنے والے بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی۔
کیویز نے پانچ میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہینوں کو دبوچ لیا۔ 5 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں قومی ٹیم 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 180 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور یوں پہلا میچ 46 رنز سے کیویز نے اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ...
مزید پڑھیں »