وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت کر قوم کو تحفہ دیا، قوم کی طرف سے ارشد ندیم کو انعام دے کر اُن کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ارشد ندیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Paris 2024 Olympics
پاکستانی ایتھلیٹ "ارشد ندیم” کی زندگی پر ایک نظر
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم میں ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ کے سلور، کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ، اسلامک گیمز اور ایشئن گیمز میں بھی طلائی اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کرچکے ہیں۔ ارشد ندیم 2 جنوری 1997 کو پاکستان کے چھوٹے سے ضلع میاں چنوں میں پیدا ہوئے۔ وہ کئی کھیلوں ...
مزید پڑھیں »ویلڈن ؛ ارشد ندیم نے مایوسی اور پریشانی میں مبتلا قوم کو خوش کر دیا
ویلڈن۔ ارشد ندیم نے مایوسی اور پریشانی میں مبتلا قوم کو خوش کر دیا اولمپکس میں جیولین تھرو کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر پاکستان کو ناقابل شکست بنا دیا۔ قارئین محترم سب سے پہلے پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو کہ اس کی شان، وطن عزیز پاکستان کی شان عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر "ارشد ندیم” کو جاپانی قونصل جنرل کی مبارکباد
پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو جاپانی قونصل جنرل کی مبارکباد ایتھلیٹ نے گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے: سید ندیم عالم شاہ ، سیدفیروز شاہ لاہور( سپورٹس رپورٹر) جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اوربورڈ آف انوسٹمنٹ کے مشیر سید فیروز شاہ نے پیرس اولمپکس کے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ میڈلز کی ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
پیرس اولمپکس میں ایوارڈز کی دوڑ میں امریکا نے میڈلز کی سنچری مکمل کر لی ہے جب کہ 30 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ پیرس اولمپکس 2024 کے 14 ویں روز میڈل ٹیبل پر امریکا 30 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا نے 38 چاندی اور 35 کانسی کے تمغے بھی حاصل کیے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی مسلح افواج ، چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ارشد ندیم کو مبارکباد
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم سمیت قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپیکس ؛ الجزائری خاتون جوڈو کھلاڑی شکست پر رو پڑی
پیرس اولمپیکس میں شامل الجزائری خاتون جوڈو کھلاڑی شکست پر رو پڑی ’میں نے اولمپکس میں بھاری قیمت ادا کی مگر قسمت نے میرا ساتھ نہیں دیا:امینہ بلقاضی الجزائر کی جوڈو کھلاڑی امینہ بلقاضی نے منگل کو پیرس 2024ء اولمپکس میں خواتین کے 63 کلوگرام سے کم جوڈو مقابلے میں سلووینیائی لیسکی اینڈریوا سے ہارنے پر اپنے گہرے دکھ کا ...
مزید پڑھیں »