پیرا اولمپکس جے جیولین تھرو مقابلے میں ایران کے صادق بیت صیا کو قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر طلائی تمغے سے محروم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اتھلیٹ صادق بیت صیا نے 47.64 میٹر کے نئے پیرا اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا تاہم قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر انہیں میڈل سے محروم کردیا گیا جبکہ انکی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Paris Olympics
پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے
پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے، ایونٹ کے آٹھویں دن چینی تیراکوں نے ایک دن میں 2 بار عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ چین کے تیراکوں نے پیرس لا ڈیفنس ایرینا میں 4×50 میٹر میڈلے ریلے 20 پوائنٹس کے مکسڈ فائنل میں ٹیم امریکہ کو شکست دے کر پیرس پیرالمپکس میں چینی وفد کے لیے 70 ...
مزید پڑھیں »پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا
پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا پیرس – شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے پیرس پیرالمپک گیمز میں ایران کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔ پیرس 2024 پیرا لمپک گیمز کے شوٹنگ مقابلوں کے تحت ، خواتین کے 10 میٹر P2 کے فائنل مقابلے کا انعقاد ہوا۔ فائنل میں ایرانی کھلاڑی سارہ جوانمردی ...
مزید پڑھیں »اولمپک گولڈ میڈلز میں تبدیلی ؛ تحریر مسرت جان
اولمپک گولڈ میڈلز میں تبدیلی تحریر مسرت جان جیسے دنیا 2024 کے پیرس اولمپک کھیلوںکا انتظار کرتی رہی ہے اس میں دئیے جانیوالے گولڈ میڈلز نے لوگوں کی توجہ ایک دوسری جانب مبذول کردی ہے حالیہ موازنہ کے مطابق 1908 اور 2024 کے گولڈ میڈلز میں ایک نمایاں تبدیلی سامنے آئی ہے—جو کہ کھیلوں کی تاریخ میں وسیع تر اقتصادی، ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 کا اختتام ؛ ایونٹ میں کس ملک کا پلڑا بھاری رہا؟
امریکا نے ایک بار پھر اولمپکس کا تاج اپنے سرپر سجا لیا ہے۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس کے اسٹیڈ ڈی اسٹیڈیم میں ’پیرس اولمپکس 2024 ‘ کی مشعل بجھا کر ایتھلیٹس مقابلوں کے اختتام کا اعلان کردیا گیا ہے اورآئندہ اولمپکس 2028 کے مقابلوں کی میزبانی کے لیے مشعل امریکی ریاست لاس اینجلس کے حوالے کردی گئی ہے۔ پیرس اولمپکس ...
مزید پڑھیں »ایتھلیٹ "ارشد ندیم” کی شاندار کامیابی کے بعد انعامات کی بارش
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے مبارک باد دی جارہی ہے اور ان کے لیے انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ، اور گورنر کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان اولمپکس میں ایتھلیٹ ارشد ندیم کی شاندار ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے "ارشد ندیم” کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل دے گیا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کے مطابق پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل پہنانے کی تقریب رات 10 بجے منعقد ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ایتھلیٹ "ارشد ندیم” کی زندگی پر ایک نظر
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم میں ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ کے سلور، کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ، اسلامک گیمز اور ایشئن گیمز میں بھی طلائی اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کرچکے ہیں۔ ارشد ندیم 2 جنوری 1997 کو پاکستان کے چھوٹے سے ضلع میاں چنوں میں پیدا ہوئے۔ وہ کئی کھیلوں ...
مزید پڑھیں »ویلڈن ؛ ارشد ندیم نے مایوسی اور پریشانی میں مبتلا قوم کو خوش کر دیا
ویلڈن۔ ارشد ندیم نے مایوسی اور پریشانی میں مبتلا قوم کو خوش کر دیا اولمپکس میں جیولین تھرو کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر پاکستان کو ناقابل شکست بنا دیا۔ قارئین محترم سب سے پہلے پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو کہ اس کی شان، وطن عزیز پاکستان کی شان عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ میڈلز کی ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
پیرس اولمپکس میں ایوارڈز کی دوڑ میں امریکا نے میڈلز کی سنچری مکمل کر لی ہے جب کہ 30 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ پیرس اولمپکس 2024 کے 14 ویں روز میڈل ٹیبل پر امریکا 30 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا نے 38 چاندی اور 35 کانسی کے تمغے بھی حاصل کیے ہوئے ...
مزید پڑھیں »