امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرا لمپکس میں تین مرتبہ کے میڈلسٹ ووڈ ہال نے مقررہ فاصلہ 46.32 سیکنڈز میں طے کر کے کامیابی حاصل کی۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تارا ڈیوس ووڈ نے بھی پیرس اولمپکس 2024 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Paris Olympics 2024
پاکستان کے ایتھلیٹ "حیدرعلی” نے پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کے ایتھلیٹ حیدرعلی پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ھے 6 ستمبر کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے ایف 37 ڈسکس مقابلے میں حیدر علی نے 52.54 میٹر کی تھرو کر کے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ پہلی پوزیشن پر ازبکستان کے تولی بوئے یلدشیف رہے جنہوں نے 57.28 میٹر تھرو کر کے ...
مزید پڑھیں »لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ سمیت 5 نئے کھیل شامل
لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ سمیت 5 نئے کھیل شامل پیرس کے بعد لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے 2028 کے سمر اولمپکس میں کرکٹ سمیت مزید 5 کھیل شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ایونٹ کے شیڈول میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے اگلے اولمپکس میں 5نئے کھیلوں کے لیے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب ؛ فائقہ ریاض پاکستان کی نمائندگی کریں گی
پیرس اولمپکس 2024 کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی فائقہ ریاض کریں گی۔ 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس اولمپکس کا آج آخری روز ہے جس میں واٹر میراتھون، سائیکلنگ، مینز ہینڈبال سمیت مختلف مقابلے کھیلے جائیں گے۔ جس کے بعد اختتامی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے منعقد کی جائے گی۔ اختتامی تقریب میں شرکت ...
مزید پڑھیں »قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جیولین اسٹار ارشد ندیم کو حکومت پاکستان کی جانب سے دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہلال امتیاز دینے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کے روز ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کھیلوں کے شعبے میں ...
مزید پڑھیں »قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو انعامی رقم پر کتنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟
پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے تقریباً 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین اسٹار ارشد ندیم کے استقبال کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، لیکن دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان کے انعامات پر اپنا ہاتھ صاف کرنے کیلئے کمر کس لی ہے۔ یعنی ارشد ندیم کو بغیر کسی ...
مزید پڑھیں »ایتھلیٹ "ارشد ندیم” کی شاندار کامیابی کے بعد انعامات کی بارش
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے مبارک باد دی جارہی ہے اور ان کے لیے انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ، اور گورنر کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان اولمپکس میں ایتھلیٹ ارشد ندیم کی شاندار ...
مزید پڑھیں »بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے "ارشد ندیم” کو اپنا بیٹا بنا لیا
بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اپنا بیٹا قرار دے دیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین مقابلے میں نیرج چوپڑا کے سلور میڈل جیتنے کے بعد بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے بیٹے کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ ...
مزید پڑھیں »آج میرا دن تھا، اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا ؛ ارشد ندیم
پیرس اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ تبدیل کرنے والے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے کہا کہ ’آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا‘. ارشد ندیم نے اولمپکس تاریخ کی سب سے بڑی 92.97 میٹرز کی تھرو پھینکی اور بھارتی جیولن تھرور نیرج چوپڑا کو شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخ رقم کر دی، جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں92.97 میٹر کی متاثر کن تھرو پھینک کرنہ صرف عالمی ریکارڈ قائم کر دیا بلکہ 118 سالہ تاریخ بھی رقم کر دی، ارشد ندیم کی کامیابی کے لیے پوری قوم دعائیں کر رہی ہے۔ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر تھرو پھینک کر ...
مزید پڑھیں »